Squash News in Urdu
Updated Squash News - Read latest Squash news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Israel, Italy, Japan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Squashers. Live news updates about the Squash happenings including full coverage.
سکواش کی خبریں

ہفتہ 9 دسمبر 2023 14:23
پاکسانی ریان زمان ریڈ ٹون جونیئر اسکواش چیمپئن شپ (U/9) 2023 کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ریان زمان کوالالمپور ملائیشیا میں ریڈ ٹون جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں ریان زمان نے میں ملائیشیا کے محمد رزق ازمان کو شکست دی، اسکور 11-9/11-8/12-10 تھا۔ ... مزید

پیر 4 دسمبر 2023 22:52
پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف سکواش چمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل جیت لیا ،خواتین کا مصر کی آمنہ الریہانی کی کامیابی
پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف سکواش چمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ خواتین کا مصر کی آمنہ الریہانی نے جیت لیا۔ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ائیر مارشل عرفان خان تھے ... مزید

پیر 4 دسمبر 2023 22:45
اسلام آباد سپورٹس کمپلکس میں چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے سنگل ایونٹس کا فائنل کھیلا گیا
اسلام آباد سپورٹس کمپلکس میں چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے سنگل ایونٹس کا فائنل کھیلا گیا،وویمن کے فائنل میں دونوں مصر کی کھلاڑیوں نے کوالیفائی کرلیا جبکہ مردوں کے فائنل میں دونوں ... مزید

پیر 4 دسمبر 2023 18:07
پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ایئر سٹاف سکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ایئر سٹاف سکواش مینز چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ ویمنز فائنل میں مصر کی آمنہ الریہانی نے فتح حاصل کی۔ پیر کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں مردوں کا فائنل پاکستان ... مزید

ہفتہ 2 دسمبر 2023 22:55
چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ایونٹس کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔چیمپئن شپ کے تیسرے روز مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام ... مزید

ہفتہ 2 دسمبر 2023 21:21
چیف آف ائیر اسٹاف اسکواش چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب پیرکو ہوگی
پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب کل کو منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں 12ہزار امریکی ڈالرز ... مزید

ہفتہ 2 دسمبر 2023 18:53
پاکستان کے ناصر اقبال نے چیف آف سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان کے ناصر اقبال نے چیف آف سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ مصحف سکواش کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال نے اپنے ہم وطن عماد فرید ... مزید

ہفتہ 2 دسمبر 2023 16:12
چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب پیرکوہوگی
پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب پیر کو منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں 12ہزار امریکی ڈالرز ... مزید

ہفتہ 2 دسمبر 2023 15:26
چیف آف ائیرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنلز (کل) کھیلے جائیں گے
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنل مقابلے اتوارکو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ... مزید

جمعہ 1 دسمبر 2023 15:52
چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل مقابلے (کل) کھیلے جائیں گے
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل مقابلے ہفتہ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔گزشتہ روز پاکستان سکواش ... مزید

جمعہ 1 دسمبر 2023 11:54
چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنلز (کل) کھیلے جائیں گے
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنلز ہفتہ مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ... مزید

بدھ 29 نومبر 2023 16:52
چیف آف ائیرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ (کل) سے اسلام آباد میں شروع ہو گا
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 30 نومبر سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ائیر کموڈور ... مزید

India tour of South Africa 2023

Pakistan tour of Australia 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کراچی کنگز نے ورلڈ کپ فاتح کوچ فل سیمنز کی خدمات حاصل کرلیں
-
گورنر پنجاب سے پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کے وفد کی ملاقات
-
لیاری انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ 12 دسمبر سے شروع ہوگی
-
سدرن بلوچستان اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2023 گوادر کا افتتاح
-
آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
ٹیٹرا پیک مسلسل چھٹے سال اسلام آباد یونائیٹڈ کا آفیشل نیوٹریشن پارٹنر بن گیا