Cricket Articles in Urdu
Updated Cricket Articles - Read latest Cricket Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Iran, Ireland, Israel, Italy, Japan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live Articles updates about the Cricket happenings including full coverage.
کرکٹ کے مضامین

بدھ 20 ستمبر 2023 15:23
ورلڈ ٹیپ بال کرکٹ کونسل کا آغاز
گزشتہ ماہ سعودی عرب کی تاریخ کا شاندار اور بہترین ٹیپ بال کرکٹ میلہ (حبیب سپر لیگ) سجایا گیا، ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے ٹیپ بال کے مایہ ناز اور بہترین 25 پلیئرز نے شرکت کی جس میں تیمور مرزا، فہد میاں چنوں،استاد ظہیر کالیا ،سردار حسنین ،وسیم لیفٹی اور دیگر نام شامل تھے

منگل 4 جولائی 2023 13:46
آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ جیت کر ایشز میں حاوی | بیئر سٹو کا سٹمپ آؤٹ
انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے دوسری اننگز میں انتہائی جارحانہ انداز میں 13 ویں سنچری بنائی،ٹیسٹ ہار گئے دِل جیت لیے

منگل 27 جون 2023 12:37
کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز | آسٹریلیا کی جیت
ہر ملک کی ٹیم 3 ملکی اور3غیر ملکی سیریز کھیلے گی،کسی بھی ملک کی کسی بھی 2ٹیموں سے کوئی سیریز نہیں ہو گی

جمعرات 15 جون 2023 13:20
کرکٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کا فاتح ۔۔آسٹریلیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیاپہلی مرتبہ اور اِنڈیا دوسری بار پہنچا، آسٹریلیا کو فائنل جیتنے پر ٹرافی کیساتھ 16لاکھ ڈالر کی انعامی رقم بھی ملی، دوسرے نمبر پر آنیوالی اِنڈیا کی ٹیم کو 8 لاکھ ڈالر ملے

منگل 6 جون 2023 17:44
کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ |دوسرے ایڈیشن کا آخری دور | فائنل پوائنٹس ٹیبل
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اس مرتبہ اِنڈیا چیمپئن شپ جیت پائے گا کیونکہ آسٹریلیا ٹاپ ٹرینڈ ٹیم ہے

جمعہ 24 مارچ 2023 17:17
نیوزی لینڈ کا سری لنکا کو چیمپئن شپ کی آخری ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش
پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی شکست کی وجہ سے اِنڈیا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

منگل 21 مارچ 2023 15:16
آسٹریلیا کی اِنڈیا سے تیسر ے ٹیسٹ میں جیت | چوتھا ٹیسٹ برابر
اس سیریز میں کامیابی کے بعد بھارت نے بھی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے آسٹریلیا کے ساتھ کوالیفائی کر لیا

بدھ 15 مارچ 2023 12:49
جنوبی افریقہ نے ویسٹ اِنڈیزسے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیت لی
جنوبی افریقہ کیلئے ویسٹ اِنڈیز کی دوسرے ممالک کے دوروں پر ماضی کی کا رکردگی ڈھکی چُھپی نہیں تھی لہذا 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وہ ویسٹ اِنڈیز کو شکست دینے کیلئے بالکل تیار تھے

جمعہ 24 فروری 2023 20:38
آسٹریلیا اِنڈیامیں پہلے 2 ٹیسٹ میں ڈھیر
ٹیسٹ سیریز کے ابھی 2 میچ بقایا ہیں اور آسٹریلین ٹیم کیلئے یہ کسی ٹیسٹ سے کم نہیں ہو گا کہ اپنی صلاحیتیں منوانے میں کامیاب ہو تی ہے یا نہیں

بدھ 25 جنوری 2023 13:38
موسم ِسرما میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فہرست پر آسٹریلیا کے بعد اِنڈیا
چیمپئن شپ کی فہرست میں تبدیلی بھی ممکن ہو سکتی ہے اور پھر پہلے، دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا

جمعرات 12 جنوری 2023 17:54
آسٹریلیا جنوبی افریقہ تیسرا ٹیسٹ برابر (آسٹریلیا نے سیریز جیت لی)
چیمپئن شپ کی فہرست پر آسٹریلیا پہلے نمبر پر ہے اور آخری4 ٹیسٹ کی سیریز فروری 2023 ء میں اِنڈیا کھیلنے جارہا ہے

پیر 9 جنوری 2023 20:24
پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز برابر | اگلے کپتان محمد رضوان یا سرفراز احمد
دوسرا ٹیسٹ آخری لمحات پر ایک ہیجانی کیفیت میں کلاسک ٹیسٹ کرکٹ کے انداز میں ختم ہوا

ICC Cricket World Cup 2023

Pakistan tour of Australia 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل (کل) کھیلا جائے گا
-
نمیبیا میں اقوام متحدہ افریقا گیمز کا آغاز
-
ایشین گیمز ، والی بال ایونٹ میں پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرا دیا
-
ساتویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز، گرلز تھرو بال کے یونیورسٹیز کا ٹائٹل جامع کراچی نے جیت لیا
-
ینگ مین آل ملاکنڈ چمپئن ٹرافی کا فائنل میچ مانیار الیون اور بانڈی الیون کی ٹیموں کے درمیان کل کھیلا جائے گا