Pakistan Super League 2019 - Full Coverage

Pakistan Super League 2019

پاکستان سپر لیگ 2019 ۔ مکمل کوریج

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا، لیگ کا فائنل میچ 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ لیگ راﺅنڈ روبن فارمیٹ کے تحت کھیلی جائیگی۔ اب تک اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم دو دفعہ اور پشاور زلمی کی ٹیم ایک بار لیگ جیت چکی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ 14فروری کو دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز ٹیموں کے درمیان دبئی میں کھیلا جائیگا۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں فائنل سمیت کل 34 میچز کھیلے جائیں گے جس میں سے آخری 8 میچز پاکستان کے شہروں لاہور اور کراچی میں کھیلے جائینگے۔ لاہور میں 3 میچز جبکہ فائنل سمیت پانچ میچز کراچی میں کھیلے جائینگے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پہلا میچ 7 مارچ کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین فلڈ لائٹس میں ہوگا جبکہ لاہور میں پہلامیچ 9 مارچ کو لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔ پاکستان میں کھیلے جانےوالے 8 میچز کے علاوہ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں 14میچز اور چار میچز شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائینگے۔ شیدول کے مطابق پی ایس ایل میں شرکت کرنےوالی تمام ٹیمیں ہر ٹیم کےساتھ دو دو میچز کھیلیں گی۔ جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز، زمبابوے کے برینڈن ٹیلر سمیت 19کھلاڑی پہلی بار پی ایس ایل میں ایکشن میں نظر آئینگے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل میچ 17 مارچ کو کھیلا جائیگا جو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا۔

Pakistan Super League 2019 will be held in 2019 in Pakistan and United Arab Emirates, the event has 6 teams, Islamabad United, Karachi Kings, Lahore Qalandars, Peshawar Zalmi, Quetta Gladiators and Multan Sultans. The final of the event will be played in Gaddafi Stadium Lahore, Pakistan. You can find full coverage of the event here, including complete schedule, matches reports, players profiles, teams squad, videos, interviews and live streaming of the event.

پاکستان سپر لیگ 2019 کا آج کا شیڈول

Pakistan Super League 2019 Todays Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:چوتھا میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز
ہفتہ فروری
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ملتان سلطانز
Multan Sultans
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:پانچواں میچ،کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز
ہفتہ فروری
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars

پاکستان سپر لیگ 2019 کا شیڈول

Pakistan Super League 2019 Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:پہلا میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز
جمعرات فروری
10:45 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:دوسرا میچ،کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز
جمعہ فروری
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پاکستان سپر لیگ2019:تیسرا میچ،پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
جمعہ فروری
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:چوتھا میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز
ہفتہ فروری
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ملتان سلطانز
Multan Sultans
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:پانچواں میچ،کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز
ہفتہ فروری
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:چھٹا میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
اتوار فروری
05:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پاکستان سپر لیگ2019:ساتواں میچ، لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی
اتوار فروری
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پاکستان سپر لیگ2019:آٹھواں میچ،ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
بدھ فروری
09:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:نواں میچ ،کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی
جمعرات فروری
09:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پاکستان سپر لیگ2019:دسواں میچ، لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز
جمعہ فروری
05:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
ملتان سلطانز
Multan Sultans
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:گیارہواں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی
جمعہ فروری
09:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پاکستان سپر لیگ2019:بارہواں میچ، لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ہفتہ فروری
05:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:تیرہواں میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز
ہفتہ فروری
09:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
کراچی کنگز
Karachi Kings
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پاکستان سپر لیگ2019:چودہواں میچ، ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی
اتوار فروری
05:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:پندرہواں میچ،کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
اتوار فروری
09:00 PM PKT
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:سولہواں میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز
منگل فروری
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
ملتان سلطانز
Multan Sultans
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پاکستان سپر لیگ2019:ستر ہواں میچ، لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
بدھ فروری
05:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:اٹھارہواں میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز
بدھ فروری
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
کراچی کنگز
Karachi Kings
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پاکستان سپر لیگ2019:انیسواں میچ ، ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی
جمعرات فروری
05:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:بیسواں میچ، کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز
جمعرات فروری
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:اکیسواں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی
جمعہ مارچ
05:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پاکستان سپر لیگ2019:بائیسواں میچ،ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
جمعہ مارچ
09:00 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پاکستان سپر لیگ2019:تئیسواں میچ،پشاورزلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پیر مارچ
05:00 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:چوبیسواں میچ،کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز
پیر مارچ
09:00 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
ملتان سلطانز
Multan Sultans
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پاکستان سپر لیگ2019:پچیسواں میچ، لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی
منگل مارچ
05:00 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:چھبیسواں میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
منگل مارچ
09:00 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:ستائیسوا ں میچ،کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی
جمعرات مارچ
09:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پاکستان سپر لیگ2019:اٹھائیسواں میچ،لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
ہفتہ مارچ
09:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
کراچی کنگز
Karachi Kings
پاکستان سپر لیگ2019:انتیسواں میچ،کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
اتوار مارچ
05:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پاکستان سپر لیگ2019:تیسواں میچ،لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز
اتوار مارچ
09:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
ملتان سلطانز
Multan Sultans