Khubsurat Ballo K Liye

خوبصورت بالوں کیلئے

Khubsurat Ballo K Liye

ناشتہ: ایک ٹیبل سپون دلیہ،چار چمچے پانی، ایک چمچہ شہد،ایک گلاس دودھ، دو بغیر چلھے ہوئے سیب۔ دلیے کو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو دیں۔ صبح دوسری اشیاملائیں اور اگر آپ پسند کریں تو خشک میوہ بھی شامل کرلیں۔ یہ ناشتہ لذت اور غذائیت میں لاجواب ہے۔

(جاری ہے)


دوپہر کا کھانا دوپہر کے کھانے میں معمول کے مطابق کھالوں میں درج ذیل ڈش کا اضافہ کرلیں: ایک انڈے کی زردی، آدھ سیر دہی اور ایک پیالی ٹماٹر کا رس لے کر خوب پھینٹے۔ سب اشیایک جان ہوجائیں تو ان میں حسب ذائقہ نمک ملا کر استعمال کیجئے۔
رات کا کھانا:سبزیوں کا سوپ،بکرے کے گوشت کا سالن،ٹماٹر،آلو اور کریم، چاول اور چپاتی ۔

تاریخ اشاعت: 2017-08-25

Your Thoughts and Comments

Special Hair Care, Hair Color & Hair Styling article for women, read "Khubsurat Ballo K Liye" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.