ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن چکوال کے سالانہ انتخابات ‘مس سعدیہ ظفر مغل بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب

ہفتہ 14 جنوری 2017 19:28

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2017ء)ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن چکوال کے سالانہ انتخابات میں مس سعدیہ ظفر مغل بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ان کا تعلق ضیاء الحسن زیدی گروپ سے ہے۔ ان کے مقابلے میں پاشا گروپ یا کسی اور نے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرائے جس کی وجہ سے وہ غیر سرکاری طور پر بلا مقابلہ منتخب ہوگئی ہیں۔ سعدیہ ظفر مغل معروف کاروباری شخصیت ظفر اقبال مغل کی صاحبزادی ہیں۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں