اوستہ محمد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا‘ مقدمہ درج

جمعہ 13 جنوری 2017 23:13

وستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2017ء) بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلعاوستہ محمد میں علی آباد روڈ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سیف اللہ کو قتل کردیا اورفرارہوگئے ،پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کاشاخسانہ بتایاجارہاہے ،مزیدتفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں