اوستہ محمد، چور موٹر سائیکل چھین کر فرار

منگل 23 اپریل 2024 21:05

اوستا محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) گزشتہ روز تھانہ باغ ہیڈ کے حدود میں موٹر سائیکل ڈکیتی۔

(جاری ہے)

مالک کی جانب پاک کتاب لیکر موٹر سائیکل کی واپسی کی التجا لوگ بے بس ہو گئے پولیس ناکام تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احمد آباد کے رہائشی غلام سرور قوم سیندھڑ سے احمد آباد کے قریب ڈاکووں نے ان سے موٹر سائیکل سی ڈی 70ماڈل 2023چھین کر فرار ہو گئے پولیس کی بے بسی اور لاچاری کو دیکھ کر مالک نے گزشتہ روز قرآن پاک لیکر موٹر سائیکل کی تلاش شروع کی اورواسطہ دیا کہ اس پاک کتاب کے واسطے مدد کریں میرا موٹر سائیکل واپس کروائیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے اب ہم مسلمانوں نے غریبوں کو اتنا مجبور کیا کہ وہ اپنے چیزیں ڈھونڈنے کے لیے پاک کتاب کو تکلیف دیں قانون کہاں گیا قانون حرکت میں کیوں نہیں آتا۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں