لاہور : ایف آئی اے کا غیر معیاری ادویات ساز کمپنی پر چھاپہ، دو ملزمان گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 10:56

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : ایف آئی نے غیر معیادری ادویات ساز کمپنی پر چھاپہ مارا. چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں ادویات بھی بر آمد کی گئیں، ایف آئی نے کمپنی کے دو مرکزی ملازمین کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں