دکی ، نامعلوم چور دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار

جمعرات 12 جنوری 2017 14:58

لورالائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2017ء) دکی میں چوروں نے چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرارہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دکی طاہر اڈا میں نامعلوم چوروں نے چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کرکے سپیر پارٹس کے 8 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،پولیس نے اطلاع ملتے ہی علاقے کی ناکہ بندی کرکے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں