امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

منگل 21 فروری 2017 11:21

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے 37 سینٹ بڑھ کر 56.18 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 29 سینٹ (0.5 فیصد) بڑھ کر 53.69 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں