اسلام آباد،اشتہاریوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

جمعہ 6 جنوری 2017 23:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2017ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںریسکیو15 کی کارکردگی کو بڑھانے ،جرائم کی روک تھام اور شہریوں سے رابطے میں رہنے کے لئے پولیس کے اعلی سطحی اجلاس میںاشتہاریوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ، اجلاس کی صدارت ایس ایس پی آ پریشنز نے کی۔ تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کے روزایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی سر بر اہی میں ریسکیو 15پر کر ائم میٹنگ منعقد ہو ئی اجلاس میں ایس پیز زونز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوزنے شرکت کی ۔

اجلاس میں اشتہا ری مجرمان و عدالتی مفروران کے خلاف کر یک ڈائو ن کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا ہے کہ شہر یو ں کے فوری تحفظ اور جر ائم کی روک تھا م کے لیے تما م افسران اپنی کا رکر دگی بہتر بنا تے ہو ئے مثبت اقدما ت کریں ،تما م افسران تعلیمی اداروں ، میڈیا ہا وسز اور اہم تنصیبا ت کا خود جا ئز ہ لیں اور ان کی سیکو ر ٹی یقینی بنا ئیں اس میں کسی قسم کی غفلت یا سستی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

مجرمان اشتہا ریو ں و عدالتی مفروران کے خلاف کر یک ڈائو ن کو مزید تیز کیا جا ئے اسی طر ح زیر تفتیش مقدما ت کو فوری طو ر پر میر ٹ پر یکسو کیا جا ئے نا قص کا رکر دگی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ، ۔ اس مو قع پر تما م تھا نہ جا ت کی کا رکردگی کو بغو ر جا ئز ہ لیا گیا۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تما م افسران اپنی کا رکر دگی کو بہتر بنا ئیں نا قص کا رکر دگی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

نا قص کا رکر دگی دکھا نے والے افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم کی روک تھا م کے لیے مثبت اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔ تما م افسران تعلیمی اداروں ، میڈیا ہا وسز اور اہم تنصیبا ت کا خود جا ئز ہ لیں اور ان کی سیکو ر ٹی یقینی بنا ئیں اس میں کسی قسم کی غفلت یا سستی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

اس طر ح جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیاں کر یں مجرمان اشتہاریو ں کے گر د گھیر ا تنگ کر یںاور ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ انہو ں نے تما م افسران کو چار دن کا وقت دیتے ہو ئے کہا کہ آ ئندہ نا قص کا رکر دگی پر سخت ایکشن لیا جا ئے گا ، اسی طر ح زیر تفتیش مقدما ت کو تر جیح بنیا دوں پر یکسو کر یں اور مقدمات میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کو بھی یقینی بنا ئیں۔

تما م افسران ہا ئی پر وفا ئل کیسسز کی تفتیش کا خو د جا ئزہ لیں اور تفتیشی عمل کو مثبت بنا نے کے لیے اقداما ت اٹھا ئیں ، انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز روز مرہ سرزد ہو نے والے جر ائم اور ان کی روک تھا م کے سخت اقدامات اٹھا ئیں جس ایر یا میں جر ائم سر زد ہو رہے ہو ں وہا ں پر سخت پٹر ولنگ ، مشکو ک و مشتبہ عنا صر اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کی جا ئے اورایسے علا قوں میں فوری طور پر سر چ آ پر یشن کئے جائیںتا کہ جر ائم کا سد با ب ہو سکے۔

ایس ایس پی اسلام آ باد نے مزید کہا کہ آ ئند ہ میٹنگ میں تما م افسران کی کا رکر دگی کو جا نچا جا ئے گا اور نا قص کا رکر دگی پر سخت ایکشن لیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ تما م افسران شہر یو ں کے مسا ئل کے حل کر تر جیح دیں ، تھا نہ جا ت میں آنے والی شکا یا ت کو سُنیں اور انہیں حل کر یں ۔ انہو ں نے کہاکہ جر ائم کو کنٹرو ل کر نے کے لیے اہم اور مثبت اقداما ت کی ضرورت ہے اور ان اقداما ت کی روشنی میں جو افسران و جو ان اپنے فرائض منصبی ادا کر نے سے کو تا ہی برتتے ہو ں انہیںایسی ذمہ داریو ں سے ہٹا دیا جا ئے اور ایسے افسران کو تفتیشی امور اور دیگر ذمہ ذمہ داریو ں پر متعین کیا جا ئے تاکہ کا رکر دگی کو مزید مو ثر بنا یا جا سکے اور شہر یو ںکو تحفظ فراہم کر تے ہو ئے شہر میں امن بر قرار رکھا جا سکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسن رضا

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں