ژوب میں ایک اور دوکان کو لوٹ لیا گیا

جمعرات 12 جنوری 2017 19:53

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2017ء)بلوچستان کے علاقے ژوب میں ایک اور دوکان کو لوٹ لیا گیا اطلاعات کے مطابق ژوب میں پولیس تھانے کے قریب ایک اور دکان کو نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا اور دکان سے موبائل فونز، کارڈز اور نقدی لے کر فرار ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں