ژوب اسسٹنٹ کمشنر کا میٹرک کے امتحانی مراکز کا اچانک دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
جمعہ 17 فروری 2017 18:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن (ر) جمیل احمد بلوچ نے میٹرک امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کرتے ہوئے امتحانات او رسیکورٹی کا جائزہ لیا اسسٹنٹ کمشنر نے امتحانی مراکز کے نگران عملے کو نقل کی کسی صورت اجازت نہ دینے کی ہدایت کی اسسٹنٹ کمشنر نے طلباء کے رو ل نمبرسلپ چیک کئے اور امتحانی مراکز کے باہر تعینات سیکورٹی عملے اور صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ حالات کے پیش نظر پولیس کو امتحانی مراکز کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ مکمل الرٹ ہے تاہم موجود ہ صورتحال میں امتحانی مراکز کی سیکورٹی مزیدسخت کرنے کی ضرورت ہے تا کہ کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
انہوں نے کہا کہ امتحانات میں نقل کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائیگی امتحانی مراکز کے باہر غیر متعلقہ لوگوں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے انہوں نے کہا کہ تمام امتحانی مراکز کی نگرانی کے لئے ا چانک دورے جاری رہینگے۔ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اساتذہ کی قلت کے باعث ایس بی کے رزلٹ میں مزید تاخیر سے گُریز کرے،جی ٹی اے
ژوب میں بھی ڈاکو راج قائم ،بندوق کی نوک پر موٹر سائیکل موبائل نقدی زبردستی چھیننے کی وارداتیں روز کا ..
جی ٹی اے ژوب کا اظہار تعزیت
ژوب سمبازہ روڈ پر کام جلد شروع کیا جائے اہلیان علاقہ کو آمدورفت میں سخت مشکلات ہیں، ملک صحبت خان مندوخیل ..
ژوب ،طوفانی بارشوں سے روپے کے نقصانات ہوئے ،حکومتی اقدامات صرف اخباری شہ سرخیاں تک محدود ہیں، سما جی ..
پروفیسر عبدالرحمن امین سے اظہار تعزیت
طوفانی بارش ایک شخص جاں بحق
ڈویژنل ڈائریکٹر کے انتقام پر مبنی پروپوزل بھیجنے کی شدید مذمت کرتے ہیں،جی ٹی اے
ژوب میں بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز کے زیراہتمام بیروزگاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کاعبد الصمد مندوخیل اور انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کا اظہار
اظہار تعزیت
cژوب،شیرانی،فری،میڈیکل،اینڈ،سرجیکل،کیمپ کا انعقاد
ژوب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ