Nafsane - Article No. 705

Nafsane

نفسانے - تحریر نمبر 705

قدرت اللہ شہاب نہ صرف پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اہم کردار ہے بلکہ اردو ادب کی تاریخ کا بھی ایک اہم ادیب ہے۔مشہورآپ بیتی’’شہاب نامہ‘‘کے مصنف نے کئی لازوال اور خوبصورت افسانے بھی تحریر کیے ہیں جو اردو ادب کا ایک گراں قدر سرمایہ ہیں۔’’نفسانے‘‘ ان کے انہی افسانوں کا مجموعہ ہے۔

ہفتہ 8 اپریل 2006

Browse More Urdu Literature Articles