Piyar Ka Pehla Pehla Sheher - Mustansar Hussain Tarar - Article No. 697

Piyar Ka Pehla Pehla Sheher - Mustansar Hussain Tarar

پیار کا پہلا شہر:مستنصر حسین تارڑ - تحریر نمبر 697

’’پیار کا پہلا شہر‘‘کے بارے میں محترمہ گالینا،سینئر پروفیسر شعبہ اردو یونیورسٹی ماسکو،لکھتی ہیں کہ میں ایک حساس شخص سے اس کی اندرونی اور باہر کی دنیا سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی۔عورت ہونے کے ناتے مجھ پر اس کہانی کا بڑا اثر ہوا۔

منگل 22 نومبر 2005

Browse More Urdu Literature Articles