
وکی لیکس کی دستاویزات فوجیوں کیلئے خطرہ ہیں، امریکا
منگل 27 جولائی 2010 11:04
(جاری ہے)
وکی لیکس کی دستایزات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروس کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ امریکا ان دستاویزات کی بنیاد پر پاکستان کے تعاون پر شکوک وشبہات نہیں کرے گا۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ طالبان کے خلاف پاکستان کی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے۔ خفیہ دستاویز کا منظر عام پر لانا امریکا کی قومی سلامتی، عوام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔امریکی محکمہ دفاع نے وکی لیکس کی رپورٹس کو مجرمانہ فعل اور فوج و قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ پینٹاگون کے ترجمان کرنل ڈیو لے پان نے میڈیا کو بتایا کہ وکی لیکس کی رپورٹس کا جائزہ لینے میں کئی دن لگیں گے، فی الحال اس کے نقصانات کا اندازہ لگانا قبل از وقت ہوگا۔ اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ یہ دستاویزات فوجیوں اور قومی سلامتی کے لئے کتنی خطرناک ہوں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا
-
نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملے کی ویڈیو جاری
-
لندن سے وطن واپسی پر ابو ظہبی پہنچنے پربھی مریم نواز کا شاندار استقبال ،لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنایا
-
دبئی میں نابالغ مسلم لڑکی کو جسم فروشی پر مجبور کرنے والوں کو سزا
-
پاک قطر تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور
-
سعودیہ میں دوست کو جلا کر مارنے والے کو سزائے موت سنادی گئی
-
اماراتی درہم کے سامنے بھی پاکستانی روپے کی مسلسل بے قدری
-
رواں برس عازمین حج کو سستی رہائش ملنا ممکن ہوگیا
-
8 سالہ پاکستانی بچی نے بون میرو ڈونر بن کر نومولود بہن کی جان بچالی
-
متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے 12 نئی پروازوں کا اعلان
-
سعودیہ میں غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون گرفتار
-
امریکا نے چینی جاسو س کو 8 سال کی سزا سنادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.