سابقہ فحش اداکارہ مایا خلیفہ کوداعش کی قتل کی دھمکی،ڈرانے کیلئے خوفناک تصاویربھی بھیجییں

اتوار 27 اگست 2017 19:15

سابقہ فحش اداکارہ مایا خلیفہ کوداعش کی قتل کی دھمکی،ڈرانے کیلئے خوفناک ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 27اگست 2017ء) : معروف فحش ویب سائٹ کی سابقہ نمبر ون اداکارہ میا خلیفہ نے کہا ہے کہ مجھے دہشتگرد تنظیم داعش کی طرف سے قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق میا خلیفہ کی طرف سے موقف اپنایا گیا ہے کہ دہشتگردوں کا ایک گروپ مجھے سوشل میڈیا کے ذریعے مجھے ڈرانے دھمکانے کے ساتھ قتل کرنے دھمکیاں دے رہا ہے اور خوفناک تصویریں بھی بھیجی جا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں میں نے ان لوگوں کا کیا بگاڑا ہے پتہ نہیں وہ ایسا کیوں کرنا چاہتے ہیں اس میں میرا کیا قصور ہے کہ مجھے یہ کام بچپن سے ہی سونپا گیا تھا ، مایا خلیفہ بیروت سے امریکہ منتقل ہوئی ، انہوں نے کہا کہ بہت سارے ممالک میں اس کام کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا ہے ، یورپ ممالک کے علاوہ تمام مسلم ممالک میں اس کام پر تنقید کی جاتی ہے لیکن لبنان اور ترکی میں اس کام پر کچھ حد تک تنقید نہیں کی جاتی ، جب میا خلیفہ نے اس کام کو چھوڑتے ہوئے جب حجاب پہننا شروع کر دیا جو کہ مسلم ممالک میں ایک مسلم عورت کی روایت ہے لیکن پھر مجھے ٹویٹر پر میرا سر قلم کرنے کی مجھے دھمکی دی جاتی ہے
میا خلیفہ نے فحاشی ویب سائٹ کی رینکنگ کو بڑھانے میں اہم کردار اد کیا ۔

متعلقہ عنوان :