پنجاب میں گردوں کی غیرقانونی خرید وفروخت،حکومت کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں
منگل 12 ستمبر 2017 16:01
(جاری ہے)
اور اس معاملے کے لئے ان کے پاس باقاعدہ طور پر اتھارٹی موجود ہے جو اس کاروبار کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر تی ہے ۔
ان لوگو ں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لا ئی جا رہی ۔ صورتحال یہ ہے کہ عصمت بی بی جو کہ پنجاب کے رہنے والی تھی جسے نے ایک لاکھ روپے کی ضرورت پر 1لاکھ10ہزار روپے کے عوض اپنا 1گردہ فروخت کیا ۔ حکومت کی جانب سے 2010میں جسمانی اعضاء کی خریدوفروخت پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی ۔پابندی کے مطابق جو بھی اس کام میں شامل پایا گیا اس کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے 10سال کی قید اور بھاری جرمان عائد کیا جائے گا ، قانون ہر ایک کے بنایا گیا تھا لیکن پھر بھی کچھ لوگ غیر ملکیوں کو غیر قانونی طریقے سے اپنے گردے عطیہ کرتے ہیں۔ پالیس حکام کی جانب سے کہا گیا اس کام کو روکنا اتنا اسان نہیں اس میں پورا ایک نیٹ ورک کام کر رہا ہے جس کو حکومت اعلی افسران کی سرپرستی حاصل ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.