بلوچستان سے سینٹ چیئرمین کے انتخاب سے بلوچوں کا احساس محرومی ختم کرنے میں مدد ملے گی، فیڈریشن آف پاکستان کو مضبوط بنانے کا خواب شرمندہٴ تعبیر ہو گا،سینیٹر چوہدری سرور
منگل 13 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے گذشتہ روز ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صادق سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب کرنے سے جمہوری عمل کو ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل ہوئی ہے، پارلیمنٹ کا وقار بلند رکھتے ہوئے دونوں عہدیدار پاکستان کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر ملکی سالمیت اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان سے سینٹ کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے جس سے پارلیمانی جمہوری نظام کی مضبوطی کو عملی جامہ پہنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ کے اراکین نے آزادانہ ماحول میں اپنے ووٹ کا حق ادا کیا ہے جس سے ثابت ہو گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں جمہوری اور اصولی سیاست کو پروان چڑھانے کیلئے اراکین پارلیمنٹ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.