اسپیکر کے انتخاب میں پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے والے لیگی اراکین کا بھانڈا پھوٹ گیا
اسپیکر کے انتخاب میں پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے والے لیگی اراکین کا پرویز الہیٰ سے ذاتی تعلق ہے،فواد چوہدری
سید فاخر عباس جمعرات 16 اگست 2018 20:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چند دن کی بات ہے صبر آجاتا ہے۔ ہمیں پتا تھا اس حوالے سے کوششیں جاری تھیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ابھی بھی جعلی مینڈیٹ سے اسپیکربنے ہیں۔200 بندوں کے ساتھ ہاؤس چلا کردکھا دیں۔یہ بھی خبر آرہی تھی کہ مسلم لیگ ن ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے جارہی ہے۔ن لیگ کا موقف تھا کہ اسپیکر کے انتخاب میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کروائی جائیں تاہم اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب مسلم لیگ ن نے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔اس موقع پر تحریک انصاف نے بھی چوہدری پرویز الہیٰ سے درخواست کی کہ اسپیکر کے لیے جتنے ووٹ انکو ملے ہیں اتنے ہی ووٹ تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ کو بھی دلا دیں۔اس موقع پر یہ بات بڑے زور و شور سے بات ہو رہی ہے کہ کونسے لیگی اراکین نے پرویز الہٰی کو ووٹ دیا ہے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کے انتخاب میں جن اراکین نے پرویز الہیٰ کو ووٹ دیا انکا چوہدری پرویز الہیٰ سے ذاتی تعلق تھا ،کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.