
کب تک مارو گے
بھارت جو خود کو انسانیت کا علمبردار سمجھتا ہے کشمیر کے معاملے میں اسکی انسانیت کہاں چلی جاتی ہے جب نہتے کشمیریوں کو سرعام موت کی نیند سلا دیا جاتا ہے۔ اب جب بھارت نے دیکھا کہ پاکستان اس معاملے میں سنجیدہ ہے
اسماء طارق
پیر 19 اگست 2019

(جاری ہے)
اب جب بھارت نے دیکھا کہ پاکستان اس معاملے میں سنجیدہ ہے اور اس مسئلے کو سچ میں حل کرنا چاہتا ہے تو اس نے آرٹیکل 35A کا ڈرامہ رچا لیا کہ کشمیر کو اپنا حصہ بنا لیا مگر دنیا کو قانون سکھانے والے خود یہ کیسے بھول گئے کہ قانون کے ساتھ مذاق تو وہ خود کر رہے ہیں۔
اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کرنے سے آزادی کی جنگ ختم ہو جائے گی تو یہ غلط فہمی ہے۔ ایسی کاوشوں سے یہ تحریک اور زور پکڑے گی حتی کہ سب کچھ اپنی لپیٹ میں لے لے گی اور پھر بھارت کے پاس بھی کچھ نہیں بچے گا۔بھارت کس قوم سے مقابلہ چاہتا جو پیدا ہی مرنے کیلیے ہوتے ہیں۔ کشمیر ایک الگ ریاست تھی جس کے متعلق اقوام متحدہ میں دونوں ممالک نے کہا تھا کہ وہاں کی عوام جس سے مرضی چاہے الحاق کرے تو اب امن کے رکھوالوں کو قانون کی یہ خلاف ورزی کیوں دکھائی نہیں دیتی،اگر معاملے میں سنجیدگی سے کام نہ لیا گیا ہو تو خطرناک نتائج سے دینا کو کوئی نہیں بچا سکتا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
kab tak maro gy is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 August 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.