
Urdu Articles, Features and Interviews (page 65)
مضامین و انٹرویوز
-
مسلم لیگ ن ا ورپیپلز پارٹی ایک پیج پر
پاکستان کی سیاست نے بھی کروٹ تبدیل کرلی ہے،آئندہ دنوں میں عیاں ہوجائے گاکہ سیاست کی اس کروٹ سے حکومت فائدہ اٹھاتی ہے یا پھر اپوزیشن جماعتیں اپناہنرآزماتی ہیں
ہفتہ 9 فروری 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بحریہ کی کثیرالقومی امن مشقوں کا آغاز…!
امن مشقوں کے ذریعہ پاک بحریہ نے سمندری حدود میں ایک پل کا کردار ادا کرتے ہوئے مشرق اور مغرب کی بحری افواج کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ہے
جمعہ 8 فروری 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے حیائی کا عالمی دن
آئیے! بے حیائی اور فحاشی کا قلع قمع کرنے کے لیے ایک قدم اٹھائیں۔ 14 فروری کو حیا کا دن منائیں
جمعہ 8 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہسپانوی سیستاہ
ہسپانوی تاریخ کئی ادوار سے گزری، کٹرپاپائیت تا آمریت نافذ رہی مگر اسلامی دور کے اثرات انمٹ رہے۔زبان میں عربی حروف ہوں، مقامات کے اسماء ہوں یا عادات سبھی پہ اسلامی تمدن کی تاحال گہری چھاپ ہے
جمعہ 8 فروری 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان مخالف تنظیموں کی ڈور”را“کے ہاتھ میں
لندن میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کی منصوبہ بندی وطن سے غداری کے صلے میں ہمیشہ ذلت ور وسوائی مقدر بنتی ہے
جمعرات 7 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندھی عقیدت
ہمارا ایک غلط قدم پوری قوم کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ہم ایک جذباتی اور فوری ردعمل دینے والی قوم ہیں ،ہم سوچتے سمجھتے نہیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں اور انہی جذبات میں ہم بہت سے نقصانات اٹھاتے آئے ہیں
جمعرات 7 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تھرکے صحرا سے بھی ظالم لوگ
ہمارے لاغر معاشرتی رویوں، ہمارے نحیف و نزار اخلاقی رجحانات اور ہمارے ناتواں احساس زیاں کے باعث ایسی کتنی ہی دل سوز کہانیاں ہیں جو حالات کی گرد تلے دب کر رہ جاتی ہیں
بدھ 6 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کی پہنچ سے دوررکھیں
اس وقت پوری دنیا میں منشیات کی سب سے زیادہ مانگ یورپ میں ہے جہاں تقریباً 75 فیصد لوگ ذہنی دباؤ اور دیگر امراض سے وقتی سکون حاصل کرنے لئے منشیات کا سہارا لیتے ہیں
بدھ 6 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم!پھرتجربات کی زد میں
تعلیم اور صحت کے نام پر ووٹ لینے والی تحریک انصاف بھی اسی راستے پر چل پڑ ی جس پر مسلم لیگ ن کی حکومت کبھی گا مزن تھی، دکھ کی بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کےعہد زریں میں بھی پرائمری تعلیم سے کھلواڑ کا سلسلہ شروع ہوچکا
بدھ 6 فروری 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کے پرچم اٹھائے تیسری نسل
بدھ 6 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہل خورد نے دن یہ دکھائے
اکثر و بیشتر کاروباری حضرات حلال و حرام کی پرواہ کئے بنا پیسہ کمانے کی دوڑ میں جٹے رہتے ہیں ۔ اسمگلنگ ، ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی ااور ہیرا پھیری کے ذریعے دولت کمانا عام ہے
منگل 5 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم یکجہتی کشمیرعہد کی تجدید
5 فروری کو یوم یکجہتی کا اظہار پوری مسلم قوم کیلئے ایک ایسا اثاثہ ہے جو کشمیری عوام کو بھارت کے تسلط کے خلاف اور اپنے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حق خودار ادیت کی جدو جہد میں ایک نیا جوش وولولہ اور نئی تقویت دیتا ہے۔
پیر 4 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آب گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے
آب گاہیں کسی بھی ملک کی معاشی صورتحال میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،آب گاہوں سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے ۔آب گاہیں انسانوں کے پینے کے لیے پانی مہیا کرتی ہیں ۔ہوا کے دباؤ کو کنٹرول کرتی ہیں
ہفتہ 2 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمانہ کیا سوچے گا۔۔تحریر:طیبہ گل
انسان کو چاہئے کہ اپنے دماغ سے سوچے لوگوں کی باتوں پر کان نہ دھرے،آپ کے غلط الفاظ انسان کے دل پر وہ اثر کرجاتے ہیں جو کوئی تیر یا گولی بھی نہیں کر سکتی
جمعہ 1 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں یہودیت؟
کراچی کے شہری فیشل کے دعوائے یہودیت نے ملک بھر کو چونکا دیا اسرائیلی اخبارات کہتے ہیں وہ وقت قریب ہے جب فیشل اسرائیل آئے گا
جمعہ 1 فروری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوٹ جائیں وہ ہاتھ جو ناتواں پر اٹھتے ہیں
منافقت سرے عام بازاروں میں بکتی ہے۔جس طرح اشیا کی خریداری کا بازار لگتا ہے اسی طرح منافقت کا بازار بھی لگتا ہے۔کچھ اسے مہنگے داموں خریدتے ہیں اور کچھ اسے سستے داموں لے لیتے ہیں
جمعہ 1 فروری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تتلیاں
صفائی نصف ایمان ہے صاف ستھرا رہنے سے اپنے رب کو راضی کرنے کے لیے آپکی زندگی نیکیوں سے بھر جائے گی کام وہی ہیں مگر ہمیں نیت سچی کرنے کی ضرورت ہے
جمعرات 31 جنوری 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے انکار
پیپلز پارٹی کی مقتدروں سے تجدید تعلقات کی حکمت عملی زرداری اور بلاول کے بیانات نے تلخیوں اور فاصلوں کو جنم دیا
جمعرات 31 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منی بجٹ، تبدیلی حکومت کاخوش آئندہ اقدام
موبائل فون مہنگے جبکہ فائلرز کے لئے بینک ٹرانزکشن پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ نان فائلرز 13سو سی سی تک نئی گاڑی خرید سکیں گے
بدھ 30 جنوری 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظمیٰ کو انصاف کس سے لے کر دینا ہوگا
آجکل فیس بک پر ایک نئی مہم کا آغاز ہوا ہے عظمی کو انصاف دو۔۔۔
منگل 29 جنوری 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.