
منی بجٹ، تبدیلی حکومت کاخوش آئندہ اقدام
موبائل فون مہنگے جبکہ فائلرز کے لئے بینک ٹرانزکشن پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ نان فائلرز 13سو سی سی تک نئی گاڑی خرید سکیں گے
بدھ 30 جنوری 2019

گزشتہ روز وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے مالی سال 2018-19ء کا دوسرا منی بجٹ پیش کر دیا ہے۔ بجٹ میں زرعی قرضوں پر ٹیکس 39 فیصد سے کم کر کے 29فیصد کر دیا گیا ہے۔ سٹاک ایکسچینج ممبران کو ایڈوانس ٹیکس سے چھوٹ دے دی گئی ہے جبکہ نیوز پرنٹ پر 5فیصد ڈیوٹی، سیونگز پر ٹیکس، نان بینکنگ افراد پر سوپرٹیکس ختم کرنے کے لئے تجویز دی گئی ہے۔ منی بجٹ میں لگژری گاڑیاں، موبائل فون مہنگے جبکہ فائلرز کے لئے بینک ٹرانزکشن پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ نان فائلرز 13سو سی سی تک نئی گاڑی خرید سکیں گے لیکن انہیں بھاری ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ صنعتیں لگانے، خام مال پر ٹیکس میں رعایت اور چھوٹے شادی ہالوں کے لئے ٹیکس کی شرح کم کر کے پانچ ہزار مقرر کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
mini budget tabdeeli hukoomat ka khosh aindah iqdaam is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 January 2019 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.