
پاکستان کی پہلی سٹریٹ لائبریری
روایتی کتب خانوں کے ساتھ پاکستان میں ای لائبریریوں کا قیام کے بعد اب پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد سٹریٹ لائبریری کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ سندھ کے شہر کراچی میں میٹرو پول، چورنگی میں ملک کی پہلی سٹریٹ لائبریری کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے
سلمان احمد قریشی
پیر 23 دسمبر 2019

(جاری ہے)
ہر شخص اپنا خود کا لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، ڈی وی ڈی، میگزین اور کتب خرید نہیں سکتا۔
جبکہ لائبریری میں یہ تمام چیزیں با آسانی عام آدمی کی دسترس میں رہتی ہیں۔ موجودہ دور کے امیر ترین افراد بل گیٹ اور اینڈریو کارنیج جیسی شخصیات اپنا زیادہ وقت اور رقم لائبریریوں پر خرچ کرتے نظر آئے۔ کچھ بھی کہیں کم ترقی یافتہ علاقوں او ر چھوٹے شہروں میں کم وسائل کے ساتھ لوگوں کیلئے تحقیق اور علم کے حصول کا آسان ذریعہ صرف اور صرف لائبریری ہی ہے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Pakistan ki pehli street library is a Educational Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 December 2019 and is famous in Educational Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.