
سونیا کی خود سوزی، خودکشی یا قتل
متوفیہ نے ملزم کی منگیتر کو دھمکی کی بھی دی تھی۔۔۔۔ اصل حقائق کب طشت ازبام ہو ں گے؟
جمعرات 12 نومبر 2015

والدین اپنی اولاد کو پالتے پڑھاتے ہیں جب اولاد بڑی ہوتی ہے تو اگر صحیح پرورش کی ہو تو بڑھاپے میں سہارا بن جاتی ہے۔ اگر ذرا سی کوتاہی بھی کی تو اولاد بگڑکر والدین کے لیے عذاب بن جاتی ہے اور پچھتاوے کے سوا اور کچھ نہیں بچتا۔کچھ اسی طرح کا ایک واقعہ ملتان سے بہاولپور روڈ تقریباََ 20کلومیٹر کے فاصلے پر اڈالاڑآتاہے، یہاں سے شجاع روڑ پر جاتے ہوئے ایک لنک روڈ نکلتا ہے اور 3کلومیٹر کے فاصلے پر باقرپور آجاتا ہے، جہاں پر دل دہلانے والا واقعہ ہوا 23/10/2015 کو سونیا نامی لڑکی جس کی عمر 20سال کے قریب تھی آگ سے جھلس کر بارہ دن تک موت و کشمکش نشتر ہسپتال میں برین یونٹ میں رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 2/11/2015 کو نشتر ہسپتال میں چل بسی ۔ ہوا کچھ یوں کہ ملزم لطیف سونیا کا رشتہ دار تھا اور سونیا کے گھر کے سامنے لطیف کی آٹا چکی کریانہ سٹور کی دوکان تھی سونیا کی پانچ بہنیں اور دو بھائی تھے گھر آمنے سامنے ہونے کی وجہ سے سونیا کو لطیف سے محبت ہوگئی اور تقریباََ ایک سال سے افیئرچلتا رہا تھا بلکہ ایک مرتبہ لطیف کے گھر والوں نے سونیا کو خود اپنے ہاتھوں سے رشتہ داروں کی موجودگی میں سونیا کے والد منیر کو کہا اسکو سنبھال لو یہ حد سے زیادہ گزر رہی ہے لیکن سونیا کے والد نے نوٹس نہ لیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Sonia Ki Khudsozi is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 November 2015 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.