
National Articles & News Features (page 12)
قومی مضامین مضامین
-
بے قابو ڈینگی اور حکومتی اقدامات…!
بے قابو ڈینگی اور حکومتی اقدامات…!
پیر 23 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت نے کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی مان لی توپھر؟
اگر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی حکومت مستقبل قریب میں کوئی بڑی اچیومنٹ نہ کرسکی تو پاکستانی پبلک کے جذبات کا ملبہ پاکستانی حکومت اور بااختیار لوگوں پر گرے گا۔
پیر 23 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جناح کی وصیت اور اُن کا مائنڈ سیٹ
قائداعظم نے اپنی جائیداد میں سے جس دوسرے گروپ کو حصہ دیا وہ تعلیمی ادارے تھے۔ انہوں نے 6تعلیمی اداروں کے لئے اپنی جائیداد سے رقم مختص کی جس میں پانچ مسلمانوں کے تعلیمی ادارے تھے جبکہ ایک مشترکہ یونیورسٹی تھی
جمعہ 20 ستمبر 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ
پاکستان میں کوڑے دانوں کا ٹھوس انتظام بدستور تشویش کا باعث ہے ، کیوں کہ فضلہ سے متعلقہ بیماریوں سے ہر سال 50 لاکھ سے زیادہ افراد کی اموات ہوتی ہیں۔سالانہ ، 20 ملین ٹن فضلہ پاکستان میں تقریبا پیدا ہوتا ہے
بدھ 11 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محمد علی جناح سے قائداعظم تک کا سفر
قائداعظم ہمارے ایسے ہی لیڈر ہیں۔ جرات مند بے باک و نڈر۔ ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو اپنے طرز عمل سے ہمیشہ کے لئے امر ہو جاتے ہیں
بدھ 11 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوارکا آپریشن، پاکستان نیوی کی کامیاب حکمت عملی اور65ء کی جنگ
1965کی جنگ میں جہاں بھارت نے سرگودھا سمیت دیگر شہروں پر فضائی حملے کیے وہیں پاکستان کی معاشی و اقتصادی سرگرمیوں کے مرکز ساحلی پٹی پر واقع اہم بندرگارہ کے حامل شہر کراچی کو بھارتی فضائیہ نے اپنے نشانے پر رکھتے ہوئے تابڑ توڑ حملے
جمعہ 6 ستمبر 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"کبھی بھول کر نہ آنا میری سرحدوں کی جانب"
یہ دس اور گیارہ ستمبر کی درمیانی رات تھی۔دشمن وطن کو ہر طرف سے منہ کی کھانی پڑ رہی تھی۔شاید ہی کوئی محاذ ہوگا جہاں دشمن کو اپنی جارحیت کا جواب کٹھے دانتوں کی صورت نہ ملا
جمعہ 6 ستمبر 2019 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
خیبر پختونخواہ ایمپیکٹ چیلنج پروگرام ۔ توقعات اور نتائج
اِس پروگرام میں خیبر پختونخواہ کے باصلاحیت نوجوانوں کو منتخب کرنا ، ان کو تربیت دینا ، کاروبار شروع کرنے سے لیکر کاروبار کو چلانے کے سارے عمل میں ان کی مدد کرنا شامل تھا۔
پیر 26 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
احتساب کا جاری تسلسل
عوام آہستہ آہستہ جاری احتساب پر اعتماد کھو رہی ہے اور حکومت کو اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف مقدمات بنانے اور انہیں دیوار کی طرف دھکیلنے کا ذریعہ قرار دے رہے ہیں
بدھ 21 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
بدھ 21 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید تین سال مل گئے
مختلف حلقوں سے اس توسیع کی کئی وجوہات اور مفروضات بیان کئے جا رہے ہیں۔کئی لوگ گزشتہ کئی دنوں نے یہ کہتے پائے جا رہے تھے کہ
منگل 20 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں میرٹ کا قتل
پاکستان اس وقت اس صورتحال سے دوچار ہے۔ اگر ہم میرٹ کو نہ مارتے تو آج ہم یہ دن نہ دیکھتے۔ جب میرٹ پر قاتلانہ حملہ کیا جاتا ہے تو ، معاشرہ مسائل میں مگن ہوجاتا ہے
جمعرات 1 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائلڈ لیبر اور غربت
بدھ 24 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کو ریا ست مدینہ بنانے کا عزم اور غیر منصفانہ وغیر مساویا نہ رویے!
حکومت عوام کو بنیا دی سہولیا ت کی فراہمی یقینی بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کرے
پیر 22 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم فقط نمبروں کی ڈور
وہ تعلیم جو ہم اپنے تعلیمی اداروں میں دے رہے ہیں وہ بالکل بھی کافی نہیں ہے کیونکہ نہ تو یہ ہماری سوچ بدل رہی ہے اور نہ ہی ہمارے ذہن کو وسعت عطا کر رہی ہے
ہفتہ 20 جولائی 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم الحاق پاکستان…!
19 جولائی1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی ، جسے اجلاس کے تمام شرکاء نے متفقہ طور پر منظور کیا
جمعہ 19 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیاکشمیر کے مسئلہ کا حل ممکن ہے ؟
یوم الحاق پاکستان19جولائی2019کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
جمعہ 19 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم ایک پرامن قوم ہیں
پاکستان ایک پرامن ملک ہے لیکن بدقسمتی سے ہمیشہ دنیا میں دہشت گردی اور نفرت کی حمایت کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے. اس ملک کو مسلسل عالمی برادری کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے.
جمعہ 12 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال 2018-19ء میں زرعی اہداف نہیں حاصل کئے جا سکے
زراعت کی ترقی کے لئے وزیرِ اعظم کا قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام خوش آئند قدم
جمعرات 11 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امیر قطر کا دورہ پاکستان اور افغان مسئلے پر بھوربن کانفرنس
امریکی انخلاء کیلئے تمام افغان قوتیں متحد․․․․․؟ قومی حکومت کے قیام کی صورت ترکی بھی افغانستان میں اسٹیک ہولڈر ہو گا
جمعہ 28 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.