
وزیرستان: مقررہ اہداف پر۔۔۔۔فضائیہ کی بمباری
فوجی ذرائع کے مطابق اس کاروائی میں صرف مقررہ اہداف کونشانہ بناکران ٹھکانوں کوتباہ کردیاگیا۔سرکاری ذرائع نے اس کاروائی میں ابتدائی طورپرمرنے والوں کی تعداد32بتائی ہے
جمعہ 23 مئی 2014

حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور طالبان شوریٰ کے نامزد ارکان کے مابین امن مذاکرات کے ایک بالمشافہ دور کے انعقاد کے بعد اب اس محاذ پر دونوں جانب مکمل خاموشی ہے لیکن اس دوران طالبان کے خان سیدعرف سجنا اور شہریار محسود گروپوں میں تصادم کے واقعات دونوں فریقین کوبھاری جانی نقصانات سے دوچارکررہے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پربم دھماکوں اورخودکش حملوں کے واقعات میں سرکاری اورخصوصا سکیورٹی پرمامور اہلکاروں کوہدف بنایاجارہاہے۔ یہی وجہ ہے کہ سکیورٹی اداروں کی طرف سے بھی جوابی کارروائی میں مخصوص ٹھکانوں کو ہدف بنایا جا رہاہے۔ بدھ کے روزشمالی وزیرستان ایجنسی کے مختلف مقامات پرجیٹ طیاروں کی بمباری اورگن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کے جس واقعہ میں 32 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے اس کے بارے میں سکیورٹی حکام کاکہناہے کہ یہ کارروئی مصدقہ اطلاعات موصول ہونے پر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Waziristan Muqararh Ahdaaf Per Fizaya Ki Bombari is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 May 2014 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.