
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- قومی مضامین
- ائیرپورٹ پر حملے نے اہم تنصیبات کی حفاظت کے متعلق کئی سوالات اٹھا دیئے
ائیرپورٹ پر حملے نے اہم تنصیبات کی حفاظت کے متعلق کئی سوالات اٹھا دیئے
اگر چہ دہشتگرد ائیر پورٹ کےجناح ٹرمینل پرکھڑے طیاروں کو تو تباہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکےلیکن حملے میں اے ایس ایف، رینجرز پولیس ،سول ایوی ایشن،پی آئی اے کےاہلکاروں سمیت22 افرادلقمہ اجل بن گئے
بدھ 11 جون 2014

کراچی میں اتوار کی شب ایک اور قیامت گزر گئی‘ شاہراہ فیصل پر پاک بحریہ کے مہران بیس کی طرز پر دہشت گردوں نے اس بار کراچی کے سول ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا۔ اگر چہ دہشت گرد کراچی کے قائد اعظم ا نٹرنیشنل ائیر پورٹ کے جناح ٹرمینل پر کھڑے طیاروں کو تو تباہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے لیکن حملے میں اے ایس ایف‘ رینجرز پولیس ‘ سول ایوی ایشن اور پی آئی اے کے اہلکاروں سمیت22 افرادلقمہ اجل بن گئے جبکہ 26 زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی دہشت گردوں نے حملہ اتوار کی رات تقریباً گیارہ بج کر 20 منٹ پر کیا‘ تاہم دہشت گردوں کے پہلے ہی ہلے میں چار جوانوں کی شہادت کے باوجود ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس کے بہادر جوانوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دہشت گردوں کو جناح ٹرمینل پر کھڑے طیاروں تک نہیں پہنچنے دیا‘ بعدمیں رینجرز کے علاوہ پاک فوج کی کوئیک رسپانس فورس کے جوان بھی مدد کو آگئے‘ اور رات بھر کے طویل اور صبر آزما آپریشن کے نتیجے میں تمام دس دہشت گردوں کو موت کا ذائقہ چکھنے پر مجبور کردیا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Karachi Air Port Hamla is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 June 2014 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.