
Special Articles Articles & News Features (page 14)
خصوصی مضامین مضامین
-
مودی سرکار کے 6 سال اور بھارتی مسلمانوں کی زبوں حالی
ہندوستان میں فرقہ پرستی میں گزرے برسوں کے دوران خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ مسلمانوں، کشمیریوں، عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں پر مذہب کی بنیاد پر بار بار حملے کیے گئے جبکہ دلت اور قبائل کو ذات پات کی بنیادپرتشددکا نشانہ بنایا گیا
جمعہ 29 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل پسند طیب اردگان
ترک صدر کیوں بھول رہے ہیں کہ یہ وہی اسرائیل ہے جس کے قیام کے لیے خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا ۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے سے لے کر 2016ء کی بغاوت تک اِن مغربی ممالک نے ہر وہ اقدام کیا جو ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کی تباہی کا سبب بن سکے ۔ ترک صدر کو ماضی سے سبق سیکھنا ہو گا
جمعرات 28 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندوستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
ہندوستان میں غربت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(NCRB)انڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 122637افراد نے خودکشی کی۔ان میں بیشتر نے غربت سے تنگ آکر یہ آخری قدم اٹھایا
جمعرات 28 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام چینی پالیسیوں کا مرکز ومحور ہیں!
2020 چین کے لئے خاص اہمیت کا سال ہے۔کووڈ-۹۱ پر قاپو پانے کے بعد معمولات زندگی کو بحال کرنے کے تناظر میں، چین رواں سال غربت کے مکمل خاتمے کے ہدف کو پورا کرنے کے لئے پر عزم ہے
جمعرات 28 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقتصادی ترقی کا ایک نیا زاویہ
عالمگیر وبا کے باعث رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین سمیت دنیا بھر میں اقتصادی سرگرمیاں تعطل کا شکار رہی ہیں۔اور تقریباً سبھی ممالک کو معاشی بحالی کے لیے مختلف اقدامات اٹھانا پڑے ہیں لہذاایسے میں چین کی جانب سے جی ڈی پی کا مخصوص ہدف طے نہ کرنا صورتحال کا تقاضا بھی ہے
بدھ 27 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ فلسطین کی حمایت ایک اہم فریضہ ہے
جب عالمی سیاست کے افق پر کوئی ذی شعور اور با بصیرت قیادت یہ کہتی ہوئی دکھائی دیتی ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دنیا کے تمام مسائل کے حل کی جڑ ہے یا پھر یہ کہا جاتا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ دنیائے اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے یا انسانیت کا سب سے بڑا مسئلہ ہے تو یہ بات بے جا نہیں ہے
منگل 26 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کے اہم اقتصادی سماجی ترقیاتی اہداف
چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے حکومتی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ دو ہزار انیس میں چین کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کے باوجود اہم سالانہ اہداف کی تکمیل کی گئی ہے۔ چین کی مجموعی اقتصادی کارکردگی مستحکم ہے اور لوگوں کے معیار زندگی میں مزید بہتری آئی ہے، جس سے ایک خوشحال چین کے جامع قیام کی فیصلہ کن بنیاد رکھی گئی ہے
ہفتہ 23 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سال 2020 کے لئے چین کے ترقیاتی اہداف
چین نے 2020 کے سال کے لئے اپنے صارفین کے افراط زر کا ہدف تقریبا ً 3.5 فیصد مقرر کیا ہے۔ چین موجودہ سال غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے تمام دیہی باشندوں میں غربت کے خاتمے کو یقینی بنائے گا
ہفتہ 23 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر قانونی تجارت اور ٹیکسوں کی چوری کی خاتمے سے حکومت کو COVID-19 سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے
بحران کے اس عرصے میں ہمیں یہ حقیقت تسلیم کرنا ہو گی کہ حکومت اگر ، ملک میں،سخت اقدامات کے ذریعے غیرقانونی تجارت پرپابندی لگائے، ٹریک-اینڈ-ٹریس سسٹم کے نفاذ جیسے اقدامات کرے اور زیادہ سے زیادہ پیداوار کے لیے ، مناسب ٹیکس لگا کر،قانونی کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی کرے
ہفتہ 23 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقصی کے بند دروازے
اگر کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور اس کے لیے آواز بلند کرنا قومی فریضہ ہے تو مظلوم اسلامی ممالک کے لیے آواز اٹھانا اسلامی فریضہ جبکہ قبلہ اول کے لیے صدائے احتجاج لگانا ایمان کا مسئلہ ہے یہ مسئلہ فلسطین نہیں ہے بلکہ قبلہ اول کا مسئلہ ہے
جمعہ 22 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم القدس جمعة الودع :فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجیتی
ہرسال بھی فلسطین کی ساری سیاسی،سماجی جماعتوں اور تنظیموں کی اپیل پر اسرائیل کے کونے کونے میں خاصبانہ قبضہ کے خلاف احتجاجی جلوس نکالے جاتے ہیں۔ اس پراُمن جلوسوں کے نہتے شرکاء پر اسرائیلی درندہ صفت فوجی ڈاریکٹ فائرنگ کھول دیتی ہے
جمعہ 22 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمعة الوداع یوم القدس، مظلوموں کا دن
حقیقت میں یوم القدس مسلمانوں اور انسانیت کے اتحاد و یکجہتی کا دن ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی ایسی اقوام کا دن ہے کہ جن پر عالمی سامراجی قوتوں نے ظلم و ستم روا رکھے ہیں۔ یہ دن مظلوموں کا دن ہے۔ یہ دن ظالم کے خلاف نفرت اور بیزاری کا دن ہے
جمعہ 22 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید جنید صحرائی۔۔عظیم والدین کے عظیم سپوتوں کو سلام
کرونا گرداب میں ضروریات زندگی سے محروم افراد کے جھرمٹ میں انسانی خدمات کے دوران اچانک علیل سینئر حریت لیڈر غلام محمد خان سوپوری نے جنید صحرائی کی شہادت کی خبر پہنچائی ، اور میں نے ان شہداء کی عظمت کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے دل سے نکلی حقائق پر مبنی ذاتی تجربات سے پردہ اٹھایا، کہ شہادت ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہے بلکہ اللہ کی طرف سے خاص بندوں کو انعام ملتا ہے
بدھ 20 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صیہونی کورونا وائرس
ہم جو چند دن کے لاک ڈاؤن ہونے سے پریشان و عاجزآچکے ہیں اور گھروں سے نکلنے کے لیئے بے چین ہیں ۔ذرا سوچئیے گزشتہ 13 سال سے غزہ کے بیس لاکھ لوگ جوصیہونی کورونا کی وجہ سے ہر طریقے سے لاک ڈاؤن میں ہیں،نہ کوئی آسکتا ہے نہ جا سکتا ہے
ہفتہ 16 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیکنالوجی انقلاب
5 جی صحت کی دیکھ بھال میں انقلاب لائے گی۔ ڈاکٹرز فاصلے پر مریضوں کی تشخیص اور ان کا علاج کرنے میں اہل ہوجائیں گے اگر لاکھوں نہیں تو ہم صحت کی دیکھ بھال تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ وہی ہے جو مستقبل کے اسپتالوں کی طرح نظر آسکتا ہے ، علاج کے لیے طویل قطار نہیں ہے
جمعرات 14 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوام کی حکومت عوام کے لئے
اپنے اس دورے کے دوران صدر شی جن پنگ سب سے پہلے ڈا ٹھونگ شہر کے ضلع یون جو کے نامیاتی زرد پھولوں کے مرکز، سی پنگ ٹاون کے فوانگ چھینگ گاوں پہنچے جہاں انہوں نے غربت کے خاتمے کے سلسلے میں پیش رفت کا جائزہ لیا
بدھ 13 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تیسری جنگ عظیم یا محض لفظوں کی جنگ!
کئی دفاعی تجزیہ نگاروں اور چینی حکام کے مطابق موجودہ کشیدگی امریکہ اورچین کے درمیان جنگ کا باعث بن سکتی ہے ۔ دونوں ممالک کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا شکار ہیں ۔ چین اس امتحان سے گزر چکا جبکہ امریکہ میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں شدت سے جاری ہیں
بدھ 13 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین کا یوم نکبہ، سنہ1948ء کا کورونا وائرس
اس دن کی تباہی اور بربادی کو فلسطین کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ آج دنیا کی مہذب تاریخ میں ”یوم نکبہ“ یعنی تباہی وبربادی کا بہت بڑا دن کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کو عراق سمجھنے کی غلطی ہر گز مت کیجیے گا
ایک ایسی کٹھن آزمائش میں جب انسانیت کی بقاء ایک چیلنج بن چکی ہے وہاں سیاسی مفادات کی جستجو کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔یہ وقت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا نہیں ہے۔چین اور امریکہ دونوں کا اس وبا کے خلاف اتحاد و تعاون عالمگیر مفاد میں ہے
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی وباء اور ٹیلی کام کی افادیت
اس وباء کے خلاف جنگ میں پی ٹی اے نے ریلیف کے لئے متعدد اور بروقت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں وباء سے بچاؤ کی آگاہی مہم، صارفین کے لئے ممکنہ مواصلاتی سہولیات کی فراہمی اور ملکی اداروں سے تعاون کی ترجیحات شامل ہیں، اس سلسلے میں پی ٹی اے نے مارچ میں اپنے لائسنس یافتگان کو ایک مفصل اور جامع ایڈوائزری جاری کی
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.