
Special Articles Articles & News Features (page 15)
خصوصی مضامین مضامین
-
تیسری جنگ عظیم یا محض لفظوں کی جنگ!
کئی دفاعی تجزیہ نگاروں اور چینی حکام کے مطابق موجودہ کشیدگی امریکہ اورچین کے درمیان جنگ کا باعث بن سکتی ہے ۔ دونوں ممالک کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا شکار ہیں ۔ چین اس امتحان سے گزر چکا جبکہ امریکہ میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں شدت سے جاری ہیں
بدھ 13 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین کا یوم نکبہ، سنہ1948ء کا کورونا وائرس
اس دن کی تباہی اور بربادی کو فلسطین کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ آج دنیا کی مہذب تاریخ میں ”یوم نکبہ“ یعنی تباہی وبربادی کا بہت بڑا دن کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین کو عراق سمجھنے کی غلطی ہر گز مت کیجیے گا
ایک ایسی کٹھن آزمائش میں جب انسانیت کی بقاء ایک چیلنج بن چکی ہے وہاں سیاسی مفادات کی جستجو کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔یہ وقت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا نہیں ہے۔چین اور امریکہ دونوں کا اس وبا کے خلاف اتحاد و تعاون عالمگیر مفاد میں ہے
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی وباء اور ٹیلی کام کی افادیت
اس وباء کے خلاف جنگ میں پی ٹی اے نے ریلیف کے لئے متعدد اور بروقت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں وباء سے بچاؤ کی آگاہی مہم، صارفین کے لئے ممکنہ مواصلاتی سہولیات کی فراہمی اور ملکی اداروں سے تعاون کی ترجیحات شامل ہیں، اس سلسلے میں پی ٹی اے نے مارچ میں اپنے لائسنس یافتگان کو ایک مفصل اور جامع ایڈوائزری جاری کی
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ
مقبوضہ کشمیر اس وقت دنیا کا وہ خطہ ہے جو اس وقت پوری دنیا میں فلیش پوائنٹ بن کر سامنے ہے۔ دنیا کا طویل ترین لاک ڈاؤن کا سامنا کیا جارہا ہے۔ کرونا وائرس سے قبل ہی یہاں کے لوگوں پر زندگی عذاب کر دی گئی تھی لیکن اس وائرس نے بھی آکر ان کے عذاب میں اضافہ کیا ہے
پیر 11 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے آرمی میں بھی اپنا سکہ منوایا۔
اتوار 10 مئی 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
ویکسین، فطرت کی دَین
اگر بیمار نہ کر سکنے کے قابل مرض کی کمزور قسم انسانی جسم میں داخل ہو، تو ہمارا جسم خودکار طریقے سے اس بیماری کو شناخت کرکے اینٹی باڈیز بنا لیتا ہے اور یوں ہم مستقبل میں بھی اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں
ہفتہ 9 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس سے بچیں
کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں ھو کا عالم ہو گیا۔وہ جگہیں جہاں لوگوں کی چہل پہل ہوتی تھی ایک خوفناک ویرانے کا منظر پیش کرنے لگی۔کوگوں نے خوف کے مارے خود کو گھروں میں قید کر لیا
ہفتہ 9 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیپو سلطان
نواب فتح علی ٹیپو سلطان بہادر رحمة اللہ علیہ کی شخصیت اور وضع قطع کی مختلف لوگوں نے عکاسی کی وہ اس سے بہت حد تک مختلف خصوصیات کے حامل ،بلند ،معتدل،منصف ،مذہب پیرو شخصیت تھے۔جسکا تصور آپ میوزیم میں موجود عکاسی سے کرسکتے ہیں
منگل 5 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں کرونا کا خطرہ کئی گناہ زیادہ
ہمارے معاشرے میں ایک دوسرے سے میل جول اور ملاقات زندگی کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ سے معاشرتی دوری کا خیال رکھنا بہت مشکل ہے
منگل 5 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چمگادڑ، وائرس اور ہم
دنیا میں سب سے بڑی چمگادڑوں میں''فلائنگ فاکس'' اور'' جائنٹ گولڈن کراونڈ فلائنگ فاکس'' شامل ہیں جن کے ونگز پانچ فٹ سے زیادہ پھیل سکتے ہیں اور ان کا وزن ایک کلوگرام سے زیادہ ہے
اتوار 3 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکم مئی یوم مزدور
مزدور ہمارے معاشرے کا اہم ترین ستون ہونے کے باوجود سب سے کمزور ترین طبقہ ہیں. جن کی زندگی کا واحد مقصد اپنے بیوی بچوں اور اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی عزت کی روٹی کمانا ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یکم مئی مزدوروں کا دن!
مالک کو کہا گیا ہے کہ مزدور کی جائز مزدروری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دی جائے۔ آجر اور آجیر دونوں کے لیے کہا گیا کام شروع کرنے سے پہلے مزدوری طے کر لینا زیادہ بہتر ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھوک ہے مزدور کی خوراک
مزدور کو پورا دن کی مشقت طلب محنت کے بعد اتنی اجرت بھی نہیں دی جاتی کہ وہ دو وقت کی روٹی کا انتظام کر سکے آج کے سرمایہ داریوم مزدور تو بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں لیکن سرمایہ دار کی ذہنیت آج بھی وہی ہے مزدور کو آج بھی انسان نہیں سمجھا جاتا سرمایہ دار کو لگتا ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کووڈ19-کا المیہ اور سرمایہ داریت کا بدترین چہرہ
سرمایہ داریت کی اصل بنیاد دولت و طاقت کی نامساوی تقسیم ہے۔اس نے وبا کے ابتدائی دور میں ہی لاک ڈاون کو نافذ نہیں کیا چونکہ لاک ڈاون کاروبار کو متاثر کرتا ہے اور گلوبلائزیشن کے ماڈل کو نقصان پہنچاتا ہے
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دنیا میں عورت کے رہنے کیلئے بدترین جگہ (بھارت)
بھارت دنیا بھر میں عورتوں کے رہنے کے لحاظ سے سب سے غیر موزوں اور بدترین مقام قرار دیا گیا
جمعہ 1 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم شرمندہ ہیں
مولانا طارق جمیل جنہوں نے اللہ کے سامنے 22 کروڑ عوام کا مفسر ہونے کا حق ادا کیا ۔ان کی دعا کے القابات وہ القابات تھے جو ہماری روزانہ کی دعا کا ٹھوس حصہ ہیں
منگل 28 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نصاب
نصاب سازی کو ایک مرحلہ وار عمل سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جو اسکول ، کالج یا یونیورسٹی کے پیش کردہ کورسز میں مثبت بہتری لانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ دنیا ہر دن بدلتی رہتی ہے اور نئی دریافتوں کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنا پڑتا ہے
منگل 28 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا وائرس چیلنج بھی، نادر موقع بھی
نظم وضبط کے فقدان کوہماری قوم کا بنیادی مسئلہ خیال کیا جائے توبے جانہ ہوگا۔بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا کے مصداق کوروناوائرس ہماری زندگیوں میں و ہ تبدیلی لے آیاہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی،ہمارا کل کیساہوناچاہیئے آج ہمارے پاس یہ سوچنے اور پلاننگ کرنے کانادرموقع ہے
ہفتہ 25 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا کاعلاج احتیاط میں ہے
حیران کن بات یہ ہے۔ جو ماہرین طب جن احتیاطی تدابیر تجویز کررہے ہیں۔ وہ تدابیر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے بیان کیے ہیں حضورﷺ نے فرمایا ہے جب جہاں وبا آجائے تو وہاں جانا ٹھیک نہیں اور وبا کی جگہ سے بھاگنا بھی ٹھیک نہیں
جمعرات 23 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.