
Special Articles Articles & News Features (page 19)
خصوصی مضامین مضامین
-
مودی کی انتہا۔۔کیا جناح اب بھی جیت رہا ہے؟
دہلی میں حالیہ تشدد جلاؤ گھیراؤ،ہلا کتیں مساجد کو جلانا مسلمانوں کے گھروں کو آگ لگا نا وہ بھی پولیس کی موجودگی میں نئی تحریک کی بنیاد بن رہی ہے بلکہ سکھ،اور تامل بھی ایسا قدم اٹھانے پر مجبور ھوں گے یا نئی ریاست میں پسی ھوئی ذاتیں،دلت اور دیگر بھی شامل ھونے کے لئے دوڑیں گے
جمعرات 5 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرا جسم میری مرضی اور خلیل الرحمٰن قمر کا اخلاقیات پاٹھ
ماروی سرمد سے ہزار اختلافات ہیں ہمیں اور اس کے کام اور طرز عمل پہ شدید اعتراضات بھی ہیں۔۔میرے سمیت بہت سی لڑکیوں کو اس کے بیانیے پہ شدید تحفظات ہیں۔اس کے نظریات سے لاتعلقی سہی
بدھ 4 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہندو سامراج اور مسلم کشی۔۔!
بھارتی جمہوریت اور آئین کی پاسداری کا ایک اور واقعہ، دلی کی مسلم کشی کے اگلے ہفتے پیش آیاجب ہائی کورٹ کے ایک جج، جسٹس ایس مرلی دھر کو راتوں رات تبدیل کر دیا گیا۔ اس جج نے مسلم کشی پر پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے عدالت کے اندر وڈیو ز چلائیں اور اپنے ریماکس میں حکومتی اہلکاروں اور پولیس کی شدید مذمت کی
بدھ 4 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکا افغان طالبان کا معاہدہ
وہ امریکا جس نے فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے48 /ملکوں کے نیٹو اتحاد کی فوجوں کے ساتھ مل کر ایک غریب پسماندہ اسلامی ملک افغانستان پر حملہ کیا تھا۔ افغان طالبان نے اپنے ملک کی آزادی کے لیے امریکا اورنیٹو اتحادی فوجوں سے مقابلہ کیا
منگل 3 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان باقی، کہسار باقی، انشاء اللہ
انیس سال کی خونریزی، تباہی، ہزاروں افغانوں کی قربانی، لاکھوں کے دربدر ہونے، ارب ہا ڈالروں کے خرچے، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے لاکھوں بموں کے استعمال کے بعد اس ڈیل سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں بری طرح شکست ہوئی اور اب وہ اس ملک سے بھاگنے کی کوشش کررہا ہے
منگل 3 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی مسلمانوں پر ہندو غنڈوں کے منظم حملے
پورے بھارت میں مظاہروں کے ساتھ ساتھ دہلی شائین باغ میں تین ماہ سے خواتین دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی جاری پر امن تحریک کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ دہشت گرد مودی حکومت نے اپنے مخصوص مقاصد حاصل کرنے کے لیے خود اپنے غنڈے بھیج کر مسلمانوں پر تشدد کیا
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانیت اور کرونا وائرس کے درمیان جاری جنگ
یہ بات خوش آئند ہے کہ اب تک چوالیس ہزار سے زائد افراد مکمل صحت یابی کے بعداسپتالوں سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔چین بھر میں صوبہ حوبے سے باہر دیگر علاقوں میں اس وقت نئے کیسوں کی تعداد مسلسل "سنگل ڈیجٹ " میں آ رہی ہے
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
ابھی تو ہم نیا پاکستان تخلیق کرنے میں بے حد مصروف ہیں۔ہم نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بھی تو دینے ہیں سو ابھی ہمارے پاس وقت کہاں؟ ابھی ہم نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینے کے خواب کو عملی شکل دینی ہے۔اے بھارتی اور کشمیری مسلمانو! ابھی ظلم سہتے رہو، ابھی بھارتی تشدّد کو برداشت کرتے رہو۔
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کلچرل ڈائیورسٹی (ثقافتی تنوع) ترقی کے لئے کتنا ضروری؟
ثقافت کسی بھی معاشرے کے لئے اخلاقی ومعاشرتی رسوم ،علوم وفنون ،عقائد و افکار کے مجموعہ کوہی ثقافت کہاجاتاہے ۔پیار ،امن ،خلوص اور رواداری کے جذبے میں ہی اصل طاقت ہے اور یہی ثقافتی تنوع کی خوبصورتی جو دنیاکے سب انسانوں کی برابری کا خواب دیکھتی ہے
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوول کورونا وائرس کے خلاف چینی اقدامات ہی اس وقت بہترین ڈھال ہیں
اس وقت، چین میں مشکل کاوشوں کی وجہ سے صورت حال مستحکم ہے لیکن دوسری طرف یہ وباء اب دنیا کے مختلف ممالک میں سر اٹھا رہی ہے۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ضرورت ہے کہ چین کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور تجربات سے استفادہ حاصل کیا جائے
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں مسلم کش فسادات
درحقیقت اس وقت بھارت میں ایک متشدد، تنگ نظر ، انتہا پسند ہندو تنظیم کی حکومت ہے جو کہ خطے کے مسلمانوں کی سب سے بڑی حریف بنی ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں مذہبی انتہا پسندی کے خلاف بین الاقوامی قوتیں جنگ لڑرہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ انتہاء پسندی اور مذہبی شدت پسندی عالمی امن کے لئے زبردست چیلنج اور بہت بڑا خطرہ ہے
پیر 2 مارچ 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آر ایس ایس کی دہشت گردی کا شکار بھارتی اقلیتیں
انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش کیوں؟
بدھ 26 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخ کے عظیم ولنز
دُنیا کو ولنز کی ضرورت نہیں! اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اُن کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی موجودہ دور میں سفّاکیت اور درندگی میں سب پر بازی لے جاتے ہوئے نظر آتے ہیں
بدھ 26 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹریفک پولیس لاہور: شہداء پولیس کی امین
تما م ہیروز کی یاد کو منانے کے لئے ٹریفک پولیس لاہور کے کمانڈر جناب کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی زیر سرپرستی ہر سال بہت خوبصورتی کے ساتھ انتہائی منظم طریقے سے پروگرام تشکیل دیا جاتا ہے جس میں شہدا کی فیملی کے ساتھ دن گذارا جاتا ہے اور شہدا کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور سلامی دے کر، ان کے حقیقی وارث ہونے کا ثبوت دیا جاتاہے
پیر 24 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی فراڈیے اور ڈیل آف سنچری
معاہدے کے مسودے سے ثابت ہوگیا امریکی صدر کا داماد سلامتی کونسل سے زیادہ طاقتور ہے
پیر 24 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر بھارت کی تباہی ہے
اگر بھارت نے اسی طرح کرفیو کی آڑ میں ظلم و جبر جاری رکھا تو میں یقین سے کہتی ہوں کہ کشمیری عوام کی جانب سے بھارت کو جس جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا بھارت پاکستان سے جنگ کو بھول جائے گا
پیر 24 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیلن کیلر!
کالج کی تعلیم کے بعد ہیلن نے اپنی زندگی دوسرے معذور اورنابینا بچوں کی زندگی بہتر بنانے کے لئے وقف کردی۔ و ہ مختلف ممالک میں جاتی اور اپنی تقریروں اور تحریروں سے معذور لوگوں کو جینے کے گرسکھاتی۔ وہ دنیا کو بتانا چاہتی تھی کہ اگر معذور لوگوں کو موقع دیا جائے تو وہ بھی بھرپور اور کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں
پیر 24 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فسطین کی آزادی حتمی ہے
مسئلہ فلسطین سنہ67ء اور پھر سنہ73ء کی عرب اسرائیل جنگوں کے بعد نابودی کا شکار ہو نا شروع ہو چکا تھا۔ مصر جو اس زمانے میں عرب اسرائیل جنگ میں عرب دنیا کی قیادت کر رہا تھا اور فلسطینیوں کے لئے ایک ڈھارس بنا ہو ا تھا کیمپ ڈیوڈ معاہدے میں شامل ہونے کے بعد فلسطین کی حمایت سے رفتہ رفتہ دور ہوتا چلا گیا
اتوار 23 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی وائرس یا کووڈ 19 کرونا وائرس،زیادہ خطرناک کون؟
ایک مستند تجزیے میں کہا گیا ہے اگر چین ووہان شہر کو عارضی طور پر بند نہ کرتا تو صرف چھتیس گھنٹوں میں نوول کرونا وائرس دنیا کے چھ براعظموں تک پھیل چکا ہوتا
جمعہ 21 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام عالم ،مسلم امہ، عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
منگل 18 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.