
ہندو سامراج اور مسلم کشی۔۔!
بھارتی جمہوریت اور آئین کی پاسداری کا ایک اور واقعہ، دلی کی مسلم کشی کے اگلے ہفتے پیش آیاجب ہائی کورٹ کے ایک جج، جسٹس ایس مرلی دھر کو راتوں رات تبدیل کر دیا گیا۔ اس جج نے مسلم کشی پر پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے عدالت کے اندر وڈیو ز چلائیں اور اپنے ریماکس میں حکومتی اہلکاروں اور پولیس کی شدید مذمت کی
ڈاکٹر لبنی ظہیر
بدھ 4 مارچ 2020

(جاری ہے)
ان کی عبادت گاہیں اور ان کے قبرستان بھی انتہا پسند ذہنیت کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔
آئے دن کہیں نہ کہیں ، کسی نہ کسی بہانے نفرت کی آگ بھڑکائی جاتی ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے مسلمانوں کو نشانے پر دھر لیا جاتا ہے۔ ان مسلم کش فسادات کی انسانیت سوز اور بھیانک داستانیں بھارتی تاریخ میں جا بہ جا بکھری پڑی ہیں۔ لیکن متعصب بھارتی قائدین کے لئے یہ سب کچھ معمول کا درجہ رکھتا ہے اور دنیا بھی بڑی آسانی کے ساتھ بھارت کے اس مکروہ چہرے کی ملامت کرنے کے بجائے، اپنا منہ دوسری طرف پھیر لیتی ہے۔ سو بھارت میں بسنے والے بیس کروڑ سے زائد مسلمان ظلم و ستم کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ۔۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
hindu samraj aur muslim kashi is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 04 March 2020 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.