
Special Articles Articles & News Features (page 20)
خصوصی مضامین مضامین
-
تبدیلی نام کا اشتہار
میں آپ سے دست بستہ گزارش کرنا چاہوں گا کہ یہ انتہائی خطرناک وائرس ہے۔ اس کے جان لیوا حملوں میں چین میں ایک ہزار سے زائد افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں
بدھ 12 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم اللہ کے سپاہی ہیں، اسلام کا راز ہیں
اس ملک کی افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے اس ملک نے تاریخ میں کئی ایسے کارنامے سر انجام دیے ہیں جو آج بھی امت مسلمہ کے لیے باعث فخر ہیں اپنی گھر کی حفاظت کا کام اللہ پاک نے اس ملک سے لیا
بدھ 12 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے
امریکہ اور چین کے تنازعات سب کے سامنے ہیں ایک سپر پاور اور اس کے ایک تیزی سے بڑھتے ہوئے حریف کے اثر کو کم کرنے کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے اس تنازعہ کا دائرہ ٹریڈ وار سے لے کر جنوبی چائنا کے سمندر اور 5Gانٹر نیٹ کے تنازعات تک ہے بائیو کیمیکل سے متعلق امریکن کمیشن کے سابق ممبران کا دعوی ہے کہ ان سے چائنیزدوستوں نے رابطہ کیا تھا جو یہ سمجھتے ہیں یہ وائرس انسانی تخلیق ہے
بدھ 12 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس اور میڈیا کی ذمہ داری
سائنسدان جب کوئی ریسرچ کرتے ہیں تو اسکے پیچھے ڈیٹا ہوتا ہے، ماڈلز ہوتے ہیں جو اس ڈیٹا کا مشاہدہ اور تجزیہ کرتے ہیں۔ پھر سائنسدان اسکو شائع کرتے ہیں جس پر دوسرے سائنسدان اپنا تجزیہ کرتے ہیں
بدھ 12 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو قطبی دنیا کا انہدام اور اس کے دورس اثرات
امریکہ روس کی سردجنگ ختم ھوگئی روس شکست کھا گیا. روس کی شکست سے دنیا یک قطبی ھوگئی. امریکہ بہادر دنیا کا بلا شرکت غیرے عالمی تھانیدار بن گیا،دنیا ٹھٹھر گئی سہم گئی آدھی دنیا جو روس کے ساتھ تھی
بدھ 12 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر موقف پر پاکستان سعودی عرب متحد
بلاشبہ کشمیر تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا۔ جس پر کشمیری مسلمانوں نے جدوجہد آزادی اور اپنے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے لاتعداد قربانیوں سے تاریخ رقم کردی ہے
بدھ 12 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی امن منصوبہ کی حقیقت
سنہ 2018ء میں صدی کی ڈیل کے بارے میں ذرائع ابلاغ پر مقالہ جات اور رپورٹس نشر ہونے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے امریکی صدر نے اس ڈیل کے تحت مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کے شہر یروشلم کو صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کا دارلحکومت قرار دے ڈالا
پیر 10 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
12 فروری پانی بچانے والوں کا یومِ اپیل
پنجاب کے یہ 1362 واٹر مینجمنٹ ملازمین 12 فروری کو یوم اپیل کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان کی استدعا پر توجہ دی جائے۔
پیر 10 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وعدہ
ہر چند کہ وبائی امراض کا پھیلاؤ، قدرتی آفات کی آمد کو ہم قدرت کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں اور ہمارے ادارے بھی بری الذمہ ہو جاتے ہیں لیکن اگرگہرائی میں جائزہ لیں تو اس کے پیچھے انسانی ہاتھ واضع دکھائی دے گا،قدرتی حسن کا خاتمہ جس دیدہ دلیری سے جلدی میں ہم کر رہے ہیں
پیر 10 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ جاننا مشکل نہیں !
آج انسانی شعور نے بیماریوں کے پھیلاوٴ اور ان کی روک تھام کا جو علم حاصل کر لیا ہے اس بنا پر وہ اس قابل ہو گیا ہے کہ ان وباوٴں کا بروقت سد باب کر سکے ۔ اس وبا کے پھیلاوٴکے اسباب پر بات ہو سکتی ہے مگر اس کے ساتھ ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ اللہ نے انسانوں کو علم و شعور کی جو دولت عطا کی ہے اسے معطل نہیں چھوڑاجاسکتا
پیر 10 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انقلابی مراث نہیں مرتی
مقبول بٹ نے ایک عدالت میں پیش کردہ ایک بیان میں کہا تھا کہ میں کشمیر میں ظلم، جبر، جہالت فرسودگی، دولت پسندی، غلامی اور منافقت کے خلاف بغاوت کا مرتکب ہوا ہوں
ہفتہ 8 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشرق وسطیٰ امن منصوبہ مسترد
امن معاہدے مذاکرات اور ثالثی کی کوششیں ہوتی رہیں۔ مگر اسرائیل کی ریاست پھیلتی گئی اور فلسطین سکڑتا گیا۔ عرب لیگ،او آئی سی کی حمایت کے با وجود فلسطینی اپنا حق اقوام عالم سے تسلیم کروانے میں ناکام ہیں
جمعہ 7 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
oh i see
نہایت شرمندگی اور ندامت کے ساتھ لکھنا پڑ رہا ہے کہ او آئی سی کو ایسا لیڈر ملا نہ مسلم ممالک کو، جو بھی آیا، ذاتی مفاد کی تکمیل کے بعد چلتا بنا، او آئی سی کا کردار اجلاس کی میز تک ہی محدود رہا
جمعہ 7 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم یکجہتی کشمیر !
کشمیر در حقیقت تقسیم ہند کا ایسا حل طلب مسئلہ ہے جو کہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی ، ظلم و ناانصافی اور اقوام عالم کی چشم پوشی کے باعث تاحال حل نہیں ہو سکا۔
بدھ 5 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوول کرونا وائرس کے مرکز ووہان کا لاک ڈاون کیوں ضروری تھا ؟
اب تک کے طبی شواہد بتاتے ہیں کہ جنس ،عمر ، رنگ ونسل ، بناء کسی امتیاز کے ہر فرد اس نئے قسم کے کرونا وائرس کا شکار ہو سکتا ہے۔لہذا اس صورتحال میں چین کے پاس بھی ووہان شہر اور دیگر علاقوں کے مکمل لاک ڈاون کے سوا کوئی دوسرا انتخاب نہیں تھا
منگل 4 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افواج پاکستان ہمارا فخر ہے
یہ مت بھولو۔۔۔۔۔کہ ہمارا ہنستا مسکراتا پاکستان۔۔۔۔محفوظ ہے۔۔تو صرف افواج پاکستان کی بدولت۔۔۔اگر ایٹمی طاقت بنا ہے تو افواج پاکستان کی بدولت۔۔۔اگر پاکستان کے نام سے دشمن طاقتیں کانپ جاتی ہیں تو صرف افواج پاکستان کی بدولت
پیر 3 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لفظ پاکستان کے خالق، چوہدری رحمت علی
پاکستان معرض وجود میں آگیا، مگرآپ پاکستان کی جغرافیائی حیثیت سے مطمئن نہ تھے۔ اپریل 1948ء میں آپ پاکستان تشریف لائے لیکن قائد اعظم کی وفات کے بعد مسلم لیگی قیادت کے روئیے سے مایوس ہوکر واپس انگلستان لوٹ گئے جہاں 29جنوری1951ء کو نمونیہ کے مرض میں مبتلا ہو گئے
پیر 3 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر فرمان فتح پوری۔ ایک شخصیت۔۔۔۔۔۔ ایک ادارہ۔۔۔۔۔
"اردو لغت کے عظیم المرتبت منصوبے کو صحت اور توازن کے ساتھ تکمیل تک پہنچانے کے سلسلے میں ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی محنت و کاوش، تاریخ زبان اردو کا ایک سنہری باب ہے۔"
پیر 3 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی آئی اے کے ”انڈرٹیکر“کی موت
مشرق وسطیٰ میں کیا ہونے جارہا ہے؟
پیر 3 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر لہو لہو
5 اگست 2019 سے نافذ ہونے والا کرفیو ابھی تک جاری ہے۔۔۔اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر، جنوری اور اب تو فروری بھی شروع ہو گیا ہے۔۔اور یہ سوچتے ہوئے دل و دماغ میں ایک شدت کی ٹیس اٹھتی ہے۔۔۔ آہ چھ ماہ ہوگئے
اتوار 2 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.