
Special Articles Articles & News Features (page 21)
خصوصی مضامین مضامین
-
کورونا وائرس،اللہ کی بے آواز لاٹھی
سن 2002 میں چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے 774 افراد ہلاک ہوئے مجموعی طور پر اس 8098 افراد متاثر ہوئے تھے۔ کورونا وائرس کی بہت سی اقسام ہیں لیکن ان میں سے چھ اور اس حالیہ وائرس کو ملا کر سات ایسی قسمیں ہیں جو انسانوں کو متاثر کرتی ہیں
ہفتہ 1 فروری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین میں پاکستانی کمیونٹی کے بلند حوصلے
ووہان میں طلباء کے تحفظ کے لیے پاکستانی سفارتخانہ ووہان کی مقامی حکومت اور یونیورسٹی انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔ پاکستانی سفارتخانہ سوشل میڈیا اور پنی ویب سائٹ پر تمام ضروری اعلانات سے طلباء اور پاکستانی کمیونٹی کو بروقت آگاہ کر رہا ہے
جمعہ 31 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوول کرونا وائرس کے خلاف چینی سماج کا اتحاد
چینی عوام کا جذبہ بھی اس وقت عروج پر ہے بالخصوص شعبہ طب سے وابستہ افراد اپنی تعطیلات کو منسوخ کرتے ہوئے چین بھر سے ووہان شہر کارخ کر رہے ہیں۔اس وقت چین کے مختلف شہروں سے چھ ہزار سے زائد طبی کارکن ووہان پہنچ چکے ہیں
منگل 28 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ْصادقین آرٹ کی دنیا میں آج بھی زندہ ہیں
صادقین نے آرٹ کے ذریعہ کلامِ ا قبال،غالب اور فیض احمد فیض جیسے کئی شعرا کے اشعار یعنی کلا سیکل لٹریچر کو مصوری کا روپ دیا۔پاکستان کی آزادی کے بعد صادقین سب سے زیادہ مشہور مصور تصور کیے جاتے ہیں
منگل 28 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چائنہ کے شہر ووہان سے پھیلتا ہوا، کرونا وائرس!
کرونا وائرس بھی دیگر وباؤں کی طرح جانوروں اور پرندوں سے منتقل ہونے والے وباء کی ایک قسم ہے۔جانداروں سے منتقل ہونے والی چند بیماریاں ،خسرہ،لاکڑہ کاکڑہ،انفلوئنزہ،ایڈز،خناق اور ٹی بی وغیرہ ہیں
پیر 27 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مذہب اور سائنس !
مذہب کو اس کی اساس پر باقی رکھا جائے، بے جاعقلی و سائنسی توجیہات سے احتراز کیا جائے اور عصر حاضر کے تجدد پسندوں کی فکری گمراہیوں سے آگا ہ رہا جائے
پیر 27 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشن مارس کیا ہے ۔۔۔؟ سفید بھیڑیئے کیا چاہتے ہیں ۔۔۔؟
مارس یعنی سرخ سیارہ جسے جو مریخ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔۔۔کےنام سے تو واقفیت تقریباً سبھی لوگوں کو حاصل ہے ۔۔۔لیکن ۔۔۔۔مشن مارس کیا ہے ۔۔۔؟بہت سے لوگ اس مشن سے ناواقف ہیں ۔۔۔
ہفتہ 25 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے چینی حکومت کے اقدامات
حالیہ دنوں چین کے جنوبی شہر ووہان میں ایک نئی قسم کے کرونا وائرس کے باعث نمونیا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔چینی حکام نے اب تک پانچ سو اکہتر افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے ، پچانوے شہری شدید انفیکشن میں مبتلا ہیں جبکہ سترہ شہری وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں
ہفتہ 25 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوستی کا دعویٰ ہے ،دشمنوں سا لہجہ ہے
1991 میں سویت یونین کے ٹکرے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکہ دنیاکی واحد سپر پاور اور تھانیدار بن گیااور ہر جگہ پر اپنی من مانیاں کرنے لگ گیا۔جارج ہربرٹ بش کے ایک مشیر نے 1990 میں ہفتہ روزہ ٹائم کوانٹرویودیتے ہوئے کہاکوئی گدھا بھی سمجھ سکتاہے کہ ہم جوکچھ مشرق سطی میں کررہے ہیں اس کا مقصد صرف ایک ہے ہمیں تیل دیا جائے
بدھ 22 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں کورٹ میرج میں طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان
کورٹ میرج میں طلاق کے اثرات اس مرد پر زیادہ نہیں پڑھتے کیونکہ اس کو کسی نہ کسی صورت اس کے خاندان والے معاف کر دیتے ہیں مسئلہ اس عورت کے لیے بنتا ہے جو کہ گھر سے بھاگ کر سارے رشتے ختم کرکے ایک شخص کے لیے آتی ہے
منگل 21 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل واوڈا اور فوجی بوٹ !!!
اس جذباتی منظر کے نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ سوال پوچھنا چاہوں گی کہ جب فیصل واوڈا ٹی وی چینل پر " بوٹ " ساتھ اٹھا کر لائے تو کیا دیگر شرکاء قمر زمان کائرہ اور جاوید عباسی لاعلم تھے؟؟؟
پیر 20 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سنگاپور کا کمال
ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل کے مطابق سنگاپور دنیا کے 180 ملکوں میں تیسرا کرپشن فری ملک ہے 2017میں سنگاپور کا نمبر 6واں تھا۔ ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل ایک غیر سرکاری ادارہ ہے
جمعہ 17 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برازیل کا فلاحی منصوبہ
پی بی ایف برازیل میں 5,570بلدیات میں کام کرتا ہے 176000 مقا می لوگوں کے نیٹ ورک کے ذریعے اس منصوبے کو پورے برازیل میں رسائی حاصل ہے
جمعرات 16 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رواداری ، ہماری ضرورت ہے
روزمرہ کے معاملے میں ، ہم بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں جو مختلف چیزوں پر مختلف نظریات رکھتے ہیں۔ ہم لوگوں میں عدم برداشت کی عادت پیدا کررہے ہیں۔ اگر ہم دوسرے لوگوں کو اپنے خیالات پر قائل نہیں کرسکتے ہیں تو ، ہم ہائپر ہوجاتے ہیں۔
بدھ 15 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طاقتورترین اسلامی افواج
دنیا میں پچاس سے زائد اسلامی ممالک موجود ہیں، اور ان میں سے کئی ممالک بہترین افواج کے حامل ہیں۔ یہ اسلامی ممالک بھی خطیر رقم سالانہ اپنے دفاع پر خرچ کرتے ہیں
بدھ 15 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارفع کریم رندھاوا
اس کم عمر گوہر نایاب سے اگر زندگی وفا کرتی تو نامعلوم اور کتنے ہی کارنامے سرانجام دیتی اور کتنے ہی اعزازات اس کا اور اس ملک و قوم کا مقدر بنتے
منگل 14 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد کا مشہور جھنگ بازار
جھنگ بازار کشادہ بازار ہے اور کشادگی کا یہ عالم بھی چشم کشا ہے ۔ کچھ چھاپڑی والے 1947 ء سے یہاں بیٹھے ہیں اور کئی ایک تو بیٹے اور پوتے ، باپ دادا کی جگہ کام کر رہے ہیں
پیر 13 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناقابلِ برداشت مہنگائی
کسی بھی سطح پر عوام کے لئے حکومت نے کوئی بھی ریلیف کا بندوبست کیا۔۔ حکومت غریب کی زندگی آسان کرنے کے لئے اقدامات کیوں نہیں کر پا رہی؟
پیر 13 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
پیر 13 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’’معصوم بچپن سوشل میڈیا میں کھو گیا‘‘
پاکستانی میڈیا میں بچوں کے پروگارمز کا بڑھتا فقدان۔۔!
منگل 7 جنوری 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.