
Special Articles Articles & News Features (page 56)
خصوصی مضامین مضامین
-
یوم پاکستان اور بچے جمہورے
23 مارچ کو یوم پاکستان کا نام دیا گیا ہے مگر اس سے پاکستان میں کچھ موجود لوگوں کو خاص قسم کے مڑوڑ اٹھ رہے ہیں اللہ جانے ان بے نسلے ،کمینے ،کم ظرف اور گھٹیا لوگوں کے دلوں میں کیا ہے وہ کیوں نام پاکستان سے اس قدر خار کھاتے ہیں
ہفتہ 24 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امام کعبہ کی لاہور آمد
تمام مکاتب فکر سے وابستہ ہزاروں افراد کا اجتماع اُمہ کی وحدت ہی مسائل کا حل ہے خطبہ جمعة المبارک میں خطاب
جمعہ 23 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف بھی جوتا کلب کے ممبر
قبیح رسم سے قد آور سیاسی شخصیات غیر محفوظ عوامی نمائندوں کا مذموم حرکت روکنے کے لیے محض اظہار مذمت ہی کافی نہیں۔
بدھ 21 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پان،چھالیہ اور گٹکے کے نقصانات اور حکومتی پابندی
چھالیہ اور گٹکا استعمال کرنے سے منہ کا کینسر ہوسکتا ہے اورآج کل یہ بیماری عام دیکھنے میں ملتی ہیں لیکن پابندی کے باوجود یہ کاروبار جاری و ساری ہیں ہمیں اپنے نوجوانوں کو اس سے محفوظ کرنے کے لیے کالجوں اور یونیورسٹیوں میںآگاہی مہم کا آغاز کرنا چاہئیے تاکہ اس موذی مرض سے بچا جاسکے۔
ہفتہ 17 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا عمران خان اندرون سندھ قدم جمانے میں کامیاب ہونگے
عمران خان کا سکھر میں کامیاب جلسہ‘پی پی کے لئے لمحہ فکریہ اب تک اندرون سندھ قوم پرست کیون ناکام رہے سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو اور پیر آف پگاڑا میں انتخابی تعاون کے لئے خصوصی ملاقات
جمعرات 15 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیب نے احتساب کا عمل وسیع کردیا
احد چیمہ کی گرفتاری سے پنجاب میں بھونچال
منگل 13 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خلاف پاک روس اتحاد
پاک روس فوجی تعاون کمیشن کا قیام واشنگٹن پر یشان ”دوستی“فوجی مشقوں کو جاری رکھنے کا اعلان
منگل 13 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھٹو اور اولف پالمے
ذوالفقار علی بھٹو پاکستان اور اولف پالمے سویڈن کے وزیراعظم رہے ہیں۔ دونوں نہ صرف ہم عصر تھے بلکہ دونوں میں بہت سی مشترکہ اقدار اور اتفاقات بھی موجود تھے۔وہ نظریاتی اور سیاسی اعتبار سے ایک جیسے خیالات کے حامل تھے۔ مشرق و مغرب میں رہنے کے باوجود دونوں سوشل ڈیموکریسی یعنی سماجی جمہوریت پر یقین رکھتے تھے
منگل 6 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
65 کروڑ لاگت سے بننے والا خانیوال کا اوورھیڈ برج زمین بوس
پنجاب سے پیپلز پارٹی کا صفایا پی ٹی آئی اور ان لیگ آمنے سامنے جنوبی پنجاب میں زینب کے قاتل کی سزا پر ملا جلا ردعمل،سر عام پھانسی دینے کا مطالبہ
جمعرات 1 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کی تیسری شادی،ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
بین الاقوامی میڈیا کی بریکنگ نیوز نئی دُلہن کو سلامی میں خاتون اول بننے کی یقین دہائی کرائی۔
منگل 6 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی طاقتیں عوام میں پاک فوج کا مورال گرانے کے لیے سرگرم
سپریم کورٹ کی دی گئی سزا پر فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کیوں؟ پاکستان کی سلامتی دفاع اور سی پیک کی تکمیل کے لئے مسلح افواج کا مضبوط ہونا ضروری ہے
بدھ 28 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا
الیکشن سر پر تھے۔ ہر سیاسی جماعت گلی کونوں سے میدانوں اور سڑکوں تک پنڈال سجا نے میں مصروف تھی۔ماضی کی صورتِ حال دیکھ کر 2013 کے الیکشنز کو اہم معرکہ قرار دیا جا رہا تھا اور بلا شبہ جیتنے والی جماعت اگلے پانچ سال تک ملک کے سیاہ و سفید کی خالق بنتی
پیر 19 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی
بھارتی فوج تضادات‘خرافات‘بزدلوں اور بھگوڑوں کا ہجوم ہے جب تک ہر نیا بھارتی آرمی چیف پاکستان کو جنگ کی دھمکی نہ دے لے اُسے اپنی تقرری کا یقین نہیں آتا
بدھ 14 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جہیز معاشرتی ناسُور
لڑکیاں روپڑیں آئینہ دیکھ کر مال و زر کے حریص بڑی ستم ظریفی سے اسکا مطالبہ کرتے ہیں
پیر 12 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں
ملاوٹ انسانی صحت کی دشمن ہے اسی لئے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ملاوٹ کا تصور بھی نہیں ہے اور جو ملاوٹ جیسا گھناؤنا کاروبا ر کرتے ہیں ان کو سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے۔
منگل 6 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کو پاکستان سے تعلقات کی نئی حکمت عملی کی تلاش
پرانی امریکی پاکستان پالیسی ناکامی کا شکار طول پکڑتی افغان جنگ افغانستان میں طویل قیام کی حکمت عملی
منگل 6 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی پولیس مقابلہ
2 کانسٹیبلز کو سزائے موت ، عمرقیدکی سزا
بدھ 31 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہرمیں حادثات زیادہ ، ریسکیوعملہ تاخیر سے پہنچتا ہے
حادثات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میںآ یاہے، ریسکیو1122کی جانب سے اکثر مقامات پر حادثات کا شکار لوگوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچانے پر قدرے تاخیر کے واقعات منظر عام پر آرہے ہیں،جس کی وجہ سے شہریوں میں 1122 کے متعلق مثبت رائے دیکھنے میں نہیں آرہی ہے
بدھ 31 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوئی گیس اور بجلی کی بندش
امرواقعہ یہ ہے کہ پاکستان میں زندگی کی سہولتوں سے قطعی طور پر محروم طبقہ کے کروڑوں خاندان جس مفلسی، بے بسی، بے چارگی اور کم مائیگی کی زندگی بسر کر رہے ہیں اس کی مثال قیام پاکستان سے لے کر اکیسویں صدی کے اب تک کے قریباً دو عشروں کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
پیر 29 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرمی کا تناقض (Fermi paradox)
ہماری کہکشاں کو غیر ارضی مخلوق سے پُر ہونا چاہیے لیکن ہمیں ابھی تک کسی غیر ارضی مخلوق کی کوئی خبر نہیں ہے
پیر 29 جنوری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.