
سوئی گیس اور بجلی کی بندش
امرواقعہ یہ ہے کہ پاکستان میں زندگی کی سہولتوں سے قطعی طور پر محروم طبقہ کے کروڑوں خاندان جس مفلسی، بے بسی، بے چارگی اور کم مائیگی کی زندگی بسر کر رہے ہیں اس کی مثال قیام پاکستان سے لے کر اکیسویں صدی کے اب تک کے قریباً دو عشروں کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
پیر 29 جنوری 2018

امرواقعہ یہ ہے کہ پاکستان میں زندگی کی سہولتوں سے قطعی طور پر محروم طبقہ کے کروڑوں خاندان جس مفلسی، بے بسی، بے چارگی اور کم مائیگی کی زندگی بسر کر رہے ہیں اس کی مثال قیام پاکستان سے لے کر اکیسویں صدی کے اب تک کے قریباً دو عشروں کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی کل بیس کروڑ سے زائد آبادی میں چالیس فیصد لوگ خط غربت سے نیچے کی زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ حقیقت کس قدر تکلیف دہ اور اذیتی ناک ہے۔ اس کا اندازہ وہی کروڑوں خاندان لگا سکتے ہیں جو عصر حاضر کے ایسے دور میں شاہراہ حیات پر بچوں، عورتوں، جوانوں اور ضعیف العمر اہل خانہ کے ساتھ سسکتے ہوئے زندگی کے دن پورے کر رہے ہیں۔ بدقسمتی سے ایسے کروڑوں پاکستانیوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیداکرنے کے لئے آئے دن اس محدود اہل ثروت طبقہ کی طرف سے نہ کوئی کوشش کی گئی نہ ایسی کسی کوشش کا ان لوگوں کی طرف سے بروئے کار لانے کا امکان ہے لیکن ملک کی کثیر آبادی سے تعلق رکھنے والے کروڑوں لوگوں کی حالت بدلنے کے جھوٹے دعوے کرتے تھکتے نہیں یہ بات اب تو محروم طبقے کے کروڑوں خاندانوں پر بھی واضح ہو چکی ہے بلکہ یوں کہنا زیادہ بہتر ہے کہ غربت کی بھٹی میں سلگتے ہوئے عوام پر ایوان اقتدار کے سراب نما جھوٹے دعوؤں اور نعروں کا بھرم پوری طرح کھل چکا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Sui Gas Aur Bijli Ki Bandish is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 29 January 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.