ڈپٹی کمشنر قصور کے زیر صدارت آیوڈین کی کمی کی وجہ سے پیداہونیوالی بیماریوں پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے اجلاس
ضلع بھر میں 100فیصد آیوڈین سالٹ کی پروڈکشن کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے ‘بغیر لائسنس کام کرنیوالے نمک چکی مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ‘ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان
جمعہ 3 مارچ 2017 21:07
(جاری ہے)
اس موقع پر بتایا گیا کہ لوگوں میں آیوڈین کی اہمیت اور اسکی کمی وجہ سے پیداہونیوالی بیماریوں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک جامع پروگرام پر عمل جاری ہے جس کے تحت لوگوں میں آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ سالٹ کی پروڈکشن کرنے والے نمک چکی مالکان کو بھی پابند بنایا گیا ہے کہ وہ نمک میں آیو ڈین کی مقررہ مقدار کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں تا کہ عام آدمی کو بہت سارے طبی مسائل سے بچایا جا سکے ۔
ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلع بھر میں 100فیصد آیوڈین سالٹ کی پروڈکشن اور دوسرے اضلاع سے بغیر آیوڈین ملے نمک کی ترسیل کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کریں اور تمام سالٹ بنانے والے چکی مالکان کو پابند بنایا جائے کہ وہ اپنے نمک کے برینڈ کو رجسٹرڈ کروائیں اور نمک کا کاروبار کرنے کیلئے متعلقہ ادارے سے فوڈ لائسنس بھی حاصل کریں ۔ انہوں نے کہا کہ بغیر لائسنس کام کرنے والے نمک چکی مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور اس سلسلے میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت
کاشتکارجامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کے لئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں،محکمہ زراعت
قصور پولیس نے کروڑ وں مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات برآمدکرکے شہری کے حوالے کر دئیے، پولیس ترجمان قصور
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف