قصور،گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی

ہفتہ 6 مئی 2017 19:02

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2017ء) موضع سندھواں کلاں میں گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی ۔

(جاری ہے)

زرینہ بی بی کی شادی رفیق سے جس میں سے بچے بھی ہیں مگر دونوں میاں بیوی کی اکثر لڑائی رہتی تھی کہ گزشتہ روز دونوں میاں بیوی میں جھگڑا ہوا تو زرینہ بی بی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس تھانہ سرائے مغل مصروف کارروائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں