پنجاب حکومت نے ناصر محمود خاں کو چیئر مین بیت المال کمیٹی قصور کا چیئرمین مقرر کر دیا ‘نوٹیفکیشن جاری
میرے دروازے غریب اور ضرورت مند لوگوں کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں ‘مستحق افراد کو امداد کی فراہمی میں ہر ممکن شفافیت کو یقینی بنایا جائیگا ‘ناصر محمود خاں
پیر 29 مئی 2017 16:25
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق وائس چیئر مین بیت المال محمد یوسف جبکہ ممبران میں محمد اسلم ‘سعید احمد بھٹی ‘ظفر اقبال آصف ‘لیاقت علی ‘حاجی عبدالطیف قادری ‘سعید مقصود علی گیلانی ‘مہر عبدالغفور ‘سردار طیب ڈوگر ایڈووکیٹ ‘ملک محمد افضل کلس ‘چوہدری محمد عارف ‘چوہدری محمد امین ‘ذوالفقار احمد ‘حکیم محمد عبداللہ ‘حاجی محمد ابراہیم ‘صفیہ سعید ‘نوشین جاویداوریوسف گل شامل ہیں ۔
نومنتخب چیئر مین بیت المال ناصر محمود خاں گزشتہ روز اپنے آبائی گائوں جبو میل پہنچے تو وہاں پر ہزاروں لوگوں نے انکا پرجوش استقبال کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے دروازے غریب اور ضرورت مند لوگوں کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں اور بیت المال سے خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر غریب اور ضرورت مند لوگوں کو مالی امداد فراہم کی جائیگی ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
ضمنی انتخابات،مختلف شہروں میں پرتشدد واقعات ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
قصور ،نامعلوم ملزمان نے پرانی رنجش پر جوانسالہ لڑکے کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ