بچوں کو اپنی دیکھ بھال کے اقدامات سے آگاہی دلا کر انہیں معاشرے کا اہم رکن بنایا جا سکتا ہے ‘تعلیمی اداروں کے اساتذہ بچوں کو اپنے تحفظ کے اقدامات بارے آگاہی دیں‘چائلڈ پروٹیکشن آگاہی کے سلسلہ میں سیمینار سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف ودیگر مقررین کا خطاب
جمعرات 2 نومبر 2017 18:21
(جاری ہے)
سیمینار سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف ‘ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرچوہدری عبدالواحد ‘سائیکالوجسٹ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ عاصمہ جبیں ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اکبر رضا ‘گڈ تھنکر آرگنائز یشن کے صدر وقاص عابد اور دیگر نے خطاب کیا۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ تحفظ اور نگرانی کے ماحول میں پرورش بچوں کی عمومی نشوونما بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ بچوں کا استحصال کرنے ‘گالی گلوچ کرنے یا انہیں نظر انداز کرنے سے انکی ذہنی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ بچے کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کیلئے ضروری ہے کہ اسے بااختیار بنایا جائے اور عزت دی جائے اس طرح وہ اپنی مسلسل پھلتی پھولتی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ذاتی زندگی کو بہتر بنانے کیساتھ ساتھ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں معاون و مدد گار ثابت ہو سکتا ہے ۔ اساتذہ کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ بچوں میں تشدد کی مختلف صورتوں کو سمجھنے کا احساس پیدا کریں تا کہ وہ اپنے خلاف ہونیوالے انفرادی و اجتماعی تشدد کی روک تھام کر سکیں ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار