قصور،فیض آباد میں دھرنا ختم ہونے پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح قصور ضلع میں بھی تمام دھرنوں کو ختم کر دیا گیا

پیر 27 نومبر 2017 21:45

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2017ء) فیض آباد میں دھرنا ختم ہونے پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح قصور ضلع میں بھی تمام دھرنوں کو ختم کر دیا گیا ہے اور لوگ پر امن منتشر ہو گئے ہیں،تا ہم گزشتہ روز قصور کے تاجران کی جانب سے دی جانے والی شٹر ڈائون ہڑتال مکمل طورپر رہی ،تاجروں نے اپنی مارکیٹیں دوکانیں اور تمام کاروبار بند رکھا ۔تا ہم تعلیمی ادارے بند رہے ۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں