قصور، عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سی8سالہ بچہ جاں بحق ،ورثاء نے مقدمہ کے لئے درخواست جمع کردی

اتوار 7 جنوری 2018 20:42

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2018ء) جمبر خورد میں عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سی8سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، ورثاء نے تھانہ میں کاروائی کے لئے درخواست جمع کروادی۔

(جاری ہے)

جمبر خورد کے رہائشی شرافت علی نے پولیس تھانہ پھولنگر صدر میں درخواست دی ہے کہ میرا آٹھ سالہ بیٹا بیمار زدالہادی ہو گیا تو میں جمبر میں واقع ایک پرائیویٹ کلنک کے ڈاکٹر ظفر عرف بلا کے پاس اسے علاج کے لئے لے گیا یہاں پر عطائی ڈاکٹر نے اسے غلظ انجکشن لگا یا گیا جس سے اسکی موت واقع ہو گئی ۔ مقامی پولیس مصروفکاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں