فیشن ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی تصاویروں والی نئی کولیکشن لائونچ کردی

نامور ماڈلز نے ملبوسات کو زیب تن کے فوٹو شوٹ بھی کرائے،لائونچنگ کے تین دن بعد ہی خواتین کی بڑی تعدادتمام ڈریس خرید لیے

پیر 16 جولائی 2018 13:34

فیشن ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی تصاویروں والی نئی کولیکشن لائونچ کردی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) فیشن ڈیزائنر حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی تصاویروں والی نئی کولیکشن لائونچ کردی،نامور ماڈلز نے ملبوسات کو زیب تن کے فوٹو شوٹ بھی کرائے،لائونچنگ کے تین دن بعد ہی خواتین کی بڑی تعدادتمام ڈریس خرید لیے، زیادہ تر ڈریس پر مریم نواز کی تصاویر پرنٹ کی گئی ہیں جبکہ اکثر پر ن لیگ کے قائد میاں نواز ،مریم نواز اور شیر کے لوگو پر پرنٹ ہیں،اس حوالے ڈریس ڈیزائنر حنا پرویز نے بتایا خواتین کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ڈریس تیار کیے گئے ہیں،مجھے اس بات کی ہرگز توقع نہیں تھی خواتین ان ڈریس کو انتا زیادہ پسند کرینگی لاوئنچنگ کی تین روز بعد ہی تمام ڈریس ختم ہو گئے ہیں ،آئندہ ایک دو روز میں مزید ڈریس تیار ہو جائیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں