پتوکی‘تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث مریض نے تڑپ تڑپ کرجان دیدی
پیر 5 مارچ 2018 15:03
(جاری ہے)
اسی دوران قصور سے آئی ہوئی برات کے ساتھ ایک شخص عباس ولد محمد علی کو پٹھوں کے کھچاؤ کی تکیلف ہوئی جسے فوری طور پتوکی THQ ہسپتال لایا گیا-ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر شاہد حفیظ نے قصور والے مریض کو دو انجکشن بازار سے لانے کیلئے پرچی تھما دی۔
انجکشن منگوا کر ایک ٹرینی کمپاوڈر لگانے کا کہا جس نے وہ انجکشن حبیب آباد سے آئے مریض کو لگا دیا۔انجکشن لگنے سے مریض تڑپنے لگا۔اس طرح ڈاکٹر کے غلط انجیکشن لگنے کی وجہ سے مریض جان کی بازی ہار گیا۔ اور ڈاکٹر سمیت ہسپتال کا پورا عملہ ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیا اور اہل خانہ کی ہسپتال میں چیخ وپکار اعلٰی حکام سے انصاف کی دھائی۔پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب فوری طور پر کسانوں کو وافر مقدار میں باردانہ فراہمی یقینی بنائے،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
پتوکی، جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج
پتوکی،مسلح ڈاکوئوں نے موبائل شاپ اور ایک گھر کو لوٹ لیا،مقدمات درج
ڈی پی او قصور ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل کی عیادت کیلئے لاہور پہنچ گئے
ایماندار پولیس ملازم ہماری آنکھوں کے تارے ہیں،سردار محمد طالب حسن نکئی
پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے خطرناک مجرم اشتہاری کوگرفتارکرلیا مزید تفتیش جاری
پتوکی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہسپتال منتقل
پتوکی، 9گھروں کو ڈائریکٹ بجلی کی سپلائی دینے والے ملزم سمیت دیگرکیخلاف مقدمہ درج
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
پتوکی،دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت دو افرادزخمی
پتوکی، 8 ٹریفک حادثات میںبچے سمیت 11افراد زخمی ہسپتال منتقل
پتوکی، گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار