حقیقی سیاست اور عوام کے حقوق واختیارات کے حصول کی جدوجہد مسلسل قربانیوں کے ذریعے ہی منزل مقصود تک پہنچایا جاسکتا ہے ‘پشتونخوامیپ ان کے اکابرین اور کارکنوں کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں تمام عوام پر عیاں ہے
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنمائوں محمد عیسیٰ خان روشان‘سید لیاقت آغا و دیگر کا شمولیتی تقریب سے خطاب
پیر 19 دسمبر 2016 23:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جوانوں اور سیاسی کارکنوںکی پارٹی میں مسلسل شمولیت در حقیقت ماضی کے حکمرانوں کی غیور عوام کی طرف سے جاری احتساب ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 2دسمبر کو ضلع پشین کے تاریخی جلسہ عام میں ہزاروں افراد کی شمولیت نے مخالفین کو حواس باختہ کردیا ہے اور وہ جعلی اخباری پروپیگنڈوں کے ذریعے ان کے اثرات زائل کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اپنے غیور عوام کی تاریخی مینڈیٹ کے ذریعے گورنر شپ اور صوبائی حکومت میں حصہ داری اپنے عوام کی اعتماد کا مظہر ہے اور یہ کسی کا احسان نہیں ۔اور اپنے عوام کے اس اعتماد پر ہر صورت میں پورا اترینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ پشتونخوا وطن کے قومی تحریک کے ہر اول دستے کی حیثیت سے تاریخ ساز جدوجہد کررہی ہے اور اب صوبائی حکومت میں حصہ دار پارٹی کی حیثیت سے عوامی مشکلات کے خاتمے کیلئے مسلسل تھگ ودود کررہی ہے اور ہر علاقے میں ترقیاتی کاموں کا بلا امتیاز جھال بچا کر ہر شعبہ زندگی میں عوام کی بھرپور خدمت کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ چشمہ تا ژوب ٹرانسمیشن لائن کی منظوری محترم مشر محمود خان اچکزئی اور پارٹی کے عوامی نمائندوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ اسی طرح سینٹ میں پارٹی نمائندوں کی جانب سے صوبے کے تمام زرعی قرضوں کی معافی کی قرار داد متفقہ طور پر منظوری قابل تحسین ہے ۔ وفاقی حکومت ٹرانسمیشن لائن پر کام شروع کرنے اور زرعی قرضوں کی معافی پر عمل کرنے کیلئے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی اور شفاف مردم شماری جنوبی پشتونخوا سمیت تمام صوبے کے عوام کا مطالبہ ہے وفاقی حکومت شفاف مردم شماری کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کرے کیونکہ ماضی کی غلط مردم شماری کی وجہ سے ہمارے عوام کو بدترین نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے