Hala - Urdu News
ہالہ ۔ متعلقہ خبریں
-
شہر یوں تحفظ فراہم کرنے کےلئے حب پولیس دن رات کوشاں ہے،ڈی ایس پی حب
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
یوم پاکستان ڈے مناسب موقع پر ضلع حب اور ضلع لسبیلہ میں شاندار تقریبات کا انعقاد
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
پاکستان کسٹم کی حب میں اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی، 45 کروڑ روپے سے زائد مالیت کاغیر ملکی سامان برآمد
بدھ 31 جنوری 2024 - -
منشیات کا خاتمہ ،امن وامان قائم رکھنے کیلئے پولیس الرٹ ہے، ڈی ایس پی
پیر 30 اکتوبر 2023 - -
ہالا،لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مستقل ملازمتوں کیلئے احتجاج، قومی شاہراہ بند کردی
جمعرات 10 اگست 2023 - -
ملک کا نیا وزیر اعظم بلاول بھٹو ہوگا، بختاور بھٹو
ہفتہ 1 جولائی 2023 - -
شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس بارشوں اور سیلاب کے باعث ملتوی
ان حالات میں شاہ عبدللطیف بھٹائی کا عرس سرکاری سطح پر منانا ممکن نہیں، محکمہ اوقاف نے عرس ملتوی کرنے کی تصدیق کردی
ساجد علی اتوار 4 ستمبر 2022 - -
کشمیریوں کا پاکستان سے رشتہ کمزور نہیں ہونے دینگے ،سردار عتیق احمدخان
پاکستان فطری طور پر کشمیریوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے،یوم نیلہ بٹ پر کشمیری گھروں میں پاکستانی پرچم لہرائیں،حکومت کی جانب سے پندرہویں ترمیم کے مسودے کو مسترد کرتے ہیں یہ ... مزید
بدھ 17 اگست 2022 - -
کوہالہ سے لائن آف چکوٹھی تک تمام شاہراہیں بند بازار سنسان اور لنکس سڑکات مکمل طور پر جام
کاروباری مراکز بازاروں میں مکمل شٹر ڈاون اور مکمل پہیہ جام ہڑتال، کوہالہ سے چکوٹھی اور وادی لیپہ، وادی چکار، جہلم ویلی میں عوام سراپا احتجاج
جمعہ 12 اگست 2022 - -
لاہور چلنے والی سے خواتین بائیکرز کی ریلی آزاد کشمیر پہنچ گئی، کوہالہ پل پر شاندار استقبال
آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت بھرپور انداز میں کام کررہی ہے،سیاحوں کا خاص خیال رکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ دادی ہے ، پروفیسر تقدیس گیلانی
جمعرات 4 اگست 2022 - -
یاسین ملک مجرم نہیں کشمیری قوم کے لیڈر ہیں‘سردار عتیق احمد خان
یاسین ملک کشمیری قوم کے مسلمہ لیڈر پوری کشمیری قوم ان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے
جمعرات 26 مئی 2022 - -
روشن اور خوشحال آزاد کشمیر ہمارا مشن ہے‘راجہ فرخ خورشید
بدھ 26 جنوری 2022 - -
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کا بیرون ملک دورے کے بعد وطن واپسی پرکوہالہ کے مقام پرتاریخ ساز استقبال
مسلم لیگ ن کو بنایا تھا اس کو مزید مظبوط بنائیں گے ہم پوری قوت کے ساتھ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں،راجہ محمد فاروق حیدر
پیر 20 دسمبر 2021 - -
کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہایت اہمیت کا حامل قومی منصوبہ ہے‘راجہ فرخ خورشید
اس منصوبے سے آزادکشمیر حکومت کو بھی واٹر یوز چارجز سمیت مختلف ٹیکسوں کی صورت میں آمدن بھی حاصل ہو گی
منگل 30 نومبر 2021 - -
کشمیر کے جمہوری حقوق کے لئے ہماری جان بھی حاضر ہے، آصفہ بھٹوزرداری
پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے، پیپلز پارٹی پہلے بھی کشمیر کے ساتھ تھی، آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا ، خطا ب
ہفتہ 17 جولائی 2021 - -
بدبخت باپ نے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی کم سن بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ہالا پرانا گائوں کی کمسن بچی ثنا ملک ظالم وحشی درندے باپ اور چچائوں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار،ملزمان گرفتار ،ملزمان کی جانب سے جرم کا اعتراف کرلیا گیا، ذرائع
دانش احمد انصاری اتوار 4 جولائی 2021 - -
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی فیکٹری پر چھاپہ
انتظامیہ سے پوچھ گچھ، کوالٹی چیک کرنے کے ساتھ لائسنس سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 اپریل 2021 - -
آزادکشمیر میں قاری و قاریات کی مالی ضروریات کے پیش نظر اُن کے اعزازیہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ،سردار مسعود خان
مالی وسائل میسر آنے کے بعد اعزازیہ کی اس رقم میں مزید اضافہ کیا جائیگا، وزیر اعظم تجوید القرآن ٹرسٹ کے تحت چلنے والے مدارس کے اساتذہ کے مسائل سے آگاہ ،حل کرنے میں دلچسپی ... مزید
جمعرات 11 مارچ 2021 - -
نیب نے محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز بلوچستان میں ایک ارب روپے کرپشن کیس میں کمپنی مالکان کو بھی گرفتار کرلیا
ڈی جی نیب بلوچستان کی سربراہی میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے کرپشن میں ملوث کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے، قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے عناصر کو ... مزید
جمعرات 10 دسمبر 2020 - -
کوہالہ روڈ پر راڑو کے مقام پر غیر قانونی تعمیرات،انتظامیہ خاموش ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کو مکتوب تحریر کردیا
اتوار 23 اگست 2020 -
ہالہ سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Hala City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Hala. Complete in depth overview of Hala. Stay up to date with all local news and national news of Hala city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.