Liaquatpur - Urdu News
لیاقت پور ۔ متعلقہ خبریں
-
لیاقت پور پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک
ناکہ بندی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی
جمعرات 23 اپریل 2026 - -
لیاقت پور،پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک
جمعہ 6 مارچ 2026 - -
بیوی، بچیوں اور ساس پر تیزاب پھینکنے والا شخص پنجاب پولیس کے ہاتھوں مارا گیا
اتوار 5 اکتوبر 2025 - -
جنوبی پنجاب میں ریسکیو آپریشن کے دوران کشتیاں الٹنے کے مزید واقعات، اموات کی تعداد 30 ہوگئی
اس طرح کےحادثات کے نمبر بہت کم ہیں،جتنی بڑی آفت ہے،اس میں چھوٹے موٹے حادثات ہو جاتے ہیں، ڈاکٹررضوان
فیضان ہاشمی
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
ہیڈ پنجند پر لیاقت پور کے علاقے میں پانی کی سطح میں اضافہ، کئی علاقے زیر آب آگئے
ملتان سے مظفر گڑھ، ڈی جی خان اور بلوچستان جانے والی قومی شاہراہ ایک طرف سے بند ہوگئی
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
لیاقت پور میں ہنی ٹریپ کے ذریعے 2 فنکار اغواء
اغواء کاروں نے ورثاء سے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا
ساجد علی
منگل 5 نومبر 2024 - -
کچہ میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی
شہید ہونے والوں میں سے 4 پولیس اہلکاروں کا تعلق لیاقت پور‘3کا تحصیل خان پور سے ہے
جمعہ 23 اگست 2024 - -
ہائی ایس وین اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 2 افراد موقع پر جاں بحق
جمعرات 15 اگست 2024 - -
لیاقت پور، پی ایس او کا آئل ٹینکر سانگلہ نہر میں جا گرا،52ہزار لیٹر آئل موجود
بدھ 29 مئی 2024 - -
لاہور کے سیاست دانوں کو پیغام ہے ہم ڈرنے والے نہیں، بلاول بھٹو زرداری
شیرعوام کا خون چوستا ہے، چوتھی بار وزیراعظم بن کر پھرعوام کا خون چوسے گا،چیئرمین پیپلزپارٹی کا لیاقت پور میں جلسے سے خطاب
فیصل علوی
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
لیاقت پور،باپ کاچوری شکایت پر بیٹے پر تشدد، جانوروں کی طرح باندھ دیا
منگل 26 ستمبر 2023 - -
لیاقت پور،موٹر وے ایم فائیو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
اتوار 24 ستمبر 2023 - -
خواتین کی ویڈیوز بنانے کے معاملے پر ٹک ٹاکر قتل کر دیا گیا
کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین کی ویڈیوز بنانے کا الزام پر دوست نے ہی نوجوان ٹاک ٹاکر کی جان لے لی
محمد علی
منگل 23 اگست 2022 - -
سینیٹ انتخابات میں تو صرف ٹریلر دکھایا تھا اب ہم اس کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے،، بلاول بھٹوزر داری
پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف کردار کشی کی گئی اور پی پی پی کو توڑنے کی کوشش کی گئی پھر اس کٹھ پتلی کو مسلط کیاگیا، چیئر مین پیپلز پارٹی
جمعرات 3 مارچ 2022 - -
مافیا حکومت چلا رہا ہے ، ادارے لوٹ کھسوٹ سے برباد ہو چکے ہیں،غزالہ جبیں
ہفتہ 13 نومبر 2021 - -
8 سالہ بچی کو قتل کرکے جنگل میں پھینک دیا گیا، جانور لاش نوچتے رہے
لاش کا 30 فیصد حصہ جنگلی جانور نوچ کر کھا گئے،۔پولیس نے شک کی بنیاد پر قریبی عزیز کو گرفتار کر لیا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 10 جون 2021 - -
قومیت سے نجات اور پاکستانیت کو فروغ دیئے بغیر بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے،رحیم آغا
پیر 29 مارچ 2021 - -
قومیت سے نجات، تعلیم اور پاکستانیت کو فروغ دیئے بغیر بلوچستان کی ترقی ناممکن ہے،انجمن تاجراں بلوچستان
تجارت پیغمبری پیشہ، غلط کار تاجر نہیں ہو سکتا وطن سے محبت ایمان کا جزو ہے ،دھرتی ماں سے غداری کرنیوالے دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا ہونگے ،صدر رحیم آغا
پیر 29 مارچ 2021 - -
لاکھ کی گرانٹ کرپشن کی نظر ہو گئی علامہ اقبال ٹاؤن کا فیصل پارک مرمت کے بعد بھی کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگا
جمعہ 15 ستمبر 2017 - -
لیاقت پور، 15شوگر ملز کی منتقلی کا فیصلہ پر گنے کے کاشتکاروں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی
جمعہ 15 ستمبر 2017 -
لیاقت پور سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Liaquatpur City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Liaquatpur. Complete in depth overview of Liaquatpur. Stay up to date with all local news and national news of Liaquatpur city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.