
مسالک کی چھاپ
جمعہ 6 مارچ 2015

عبدالماجد ملک
(جاری ہے)
مندرجہ بالا واقعہ بیان کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ایک وقت تھا جب مساجد صرف مسلمانوں کی تھیں ان پر کسی مسلک کی چھاپ نہیں ہوتی تھی ،بلکہ مسافر رات کو تھک ہار کر مساجد میں ٹھہرا کرتے تھے ،ان مساجد سے محبت کا درس دیا جاتا تھا ،امن کا سبق پڑھایا جاتا تھا ،باہمی محبت و یگانگت کے فروغ کے لئے محافل منعقد ہوتی تھیں ،مساجد کو معاشرے میں ایک ایسا مقام اور اہمیت حاصل تھی کہ باہمی جھگڑوں کو مساجد میں ختم کروایا جاتا تھا لیکن پھر کیا ہوا ،پھر ایک ایسی ہوا چلی جس نے سب کچھ الٹ کا رکھ دیا ،مساجد جو صرف مسلمانوں کی تھیں ان پہ مسالک کی چھاپ لگ گئی ،کوئی دیو بندی کی ،کوئی بریلوی کی ،کوئی اہل حدیث کی،کوئی وہابی کی ،کوئی اہل تشیع کی ،کوئی اشاعت تو حید کی تو کوئی کسی اور مسلک کی مسجد بن گئی ،اب تو یہ حال ہو چکا ہے کہ ہر کسی نے چار اینٹیں ڈال کر اپنی مسجد بنا لی ،لاوٴوڈ اسپیکرز سے ایک دوسرے کے خلاف نفرت کے ترانے گونجنے لگے ،منبر رسولﷺ جہاں محبت کا درس اور بھائی چارے کی باتیں کی جاتی تھیں وہاں سے ایک دوسرے کے خلاف کفر کے فتوے جاری کئے جانے لگے ،مساجد جہاں مسافر ٹھہرا کرتے تھے وہاں تالے پڑ گئے ،اور ہر کسی نے اسلام کے احکامات کو تو بھلا دیا ،سنت نبویﷺ کو تو پس پشت ڈال دیا ،دلوں کو سنوارنے کی بجائے صرف مساجد کو ہی سجانے سنوارنے لگے ان کے اوپر اپنے مسلک کا لیبل لگانے لگے ۔
من اپنا پراناپاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عبدالماجد ملک کے کالمز
-
خون کا نذرانہ
بدھ 18 جولائی 2018
-
غدار،کافر اور دہشت گرد
ہفتہ 14 جولائی 2018
-
ادبِ اطفال عہد نو کی اہم ضرورت
جمعہ 13 جنوری 2017
-
دلائل سے قائل کریں
جمعہ 16 ستمبر 2016
-
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہفتہ 3 ستمبر 2016
-
مولوی کے خلاف کھلی جنگ؟
اتوار 27 مارچ 2016
-
تم خواب غفلت سے بیدار نہ ہونا
ہفتہ 20 جون 2015
-
مسالک کی چھاپ
جمعہ 6 مارچ 2015
عبدالماجد ملک کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.