Articles on Army (page 17)
فوج کے بارے میں مضامین
-
عالمی اسلامی فوج کی تشکیل اور دہشتگردی کی بڑھتی لہر!
سعودی ایران کشیدگی ایک بار پھر اپنے عروج پر․․․․ یورپ،برطانیہ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہونے لگی
-
بھارت کی انتہاء پسندی
مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی اور طلباء کے احتجاج میں شدت کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ بھارتی فوج ... مزید
-
اپوزیشن جماعتوں کا کسی ایک نکتے پر جمع ہونا محال
بظاہر ڈان لیکس پر تنازعہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے لیکن اپوزیشن حیران و ششدر ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان ڈان لیکس پر انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کے حوالے ... مزید
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی ختم نہ ہونیوالی بربریت
اجتماعی قبروں میں خوابیدہ عالمی ضمیر، پاکستان کیخلاف پالیسی ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے
-
ملک کی خوشحالی۔۔حکومت کا بڑا ہدف
عالمی سطح پر بھی اب ہمیں ان ملکوں کی صف میں شامل کیا جاتا ہے جن ملکوں نے سخت نامساعد حالات میں بھی بڑی محنت کرکے اداروں کو مضبوط کرکے معاشی اور تجارتی اہداف کو چھوا کیونکہ ... مزید
-
پاک بھارت کشیدگی
امریکہ کا کچھ ہونے کا انتظار نہ کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ایک طرف بڑی عالمی قوتیں بڑی منڈیوں اور معاشی مفادات کی بدولت بھارتی زلف کی اسیر ہیں تو دوسری طرف بھارتی زیر قبضہ کشمیر ... مزید
-
آپر یشن ردالفساد
پا کستان جب سے بنا ہے اسے مختلف ادوار میں چیلنجز کا سا منا ر ہا ہے لیکن گز شتہ کئی سا لو ں سے و طن عزیز کو معا شی اور تو انا ئی بحران کے سا تھ د ہشت گر دی سوجسے نا سو ر کا بھی ... مزید
-
اسلامی اتحاد فوج اور تحفظات
برصغیر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلم ریاست اور نیل کے ساحل سے کاشغر تک امت مسلمہ کا جو خواب حکیم الامت علامہ اقبال نے دیکھا تھا ایک خواب پاکستان کی صورت پورا ہوا دوسرا ... مزید
-
ایٹمی ریاست کی پاک فوج اور سیاستدان
پاکستان کے دشمنوں کی سازشوں اور رکاوٹوں کے باوجود رب کے فضل و کرم اور عوام کی مستقل مزاجی سے پاکستان ایک ایٹمی ریاست بن گیا۔ اسے ”خدائی معجزہ“ ہی قراردیا جائیگا جس کیلئے ... مزید
-
حافظ سعید کی نظر بندی
گزشتہ سال سات جولائی کو مظفراویس وانی اور ساتھیوں کو بھارتی فوج نے بہیمانہ تشدد سے شہید کر دیا تو مقبوضہ کشمیر میں شدید احتجاج اور مظاہرے شروع ہو گئے۔ بھارت نے ان کو بھی ... مزید
-
جدید اسلحہ جمع کرنے والا ملک بھارت
بھارت ان دنوں جس طرح اسلحہ اکھٹا کر رہا ہے شاید اس سے پہلے کبھی بھی نہیں کیا۔ یہ جدید اور بھاری اسلحہ وہ کس کے خلاف استعمال کرے گا بھارتی ٹی وی چینل اس کا برملا اظہار کرتے ... مزید
-
بھارتی جارحیت ، نوٹ بندی اور کشمیر !
بھارتی فوج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بہن بھائیوں سمیت 4 بچے شہید ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 ... مزید
-
قومی سلامتی کے ادارے اور حکومتی رویہ
پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جس میں ایسے لوگ بستے ہیں جہاں بچہ بچہ اپنے ملک و قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے مرمٹنے کو تیار ہے پاکستان کی ہر ماں اپنے ملک کے لیے اپنے پھول جیسے ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے مضمرات
مقبوضہ کشمیریوں تو گزشتہ 70برسوں سے چپقلش کا شکار ہے لیکن1989نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی جانب سے علم حریت بلند کرنے کے بعد بھارتی فوج نے اس تحریک آزادی کو کچلنے کی خاطر جو ... مزید
-
پاکستان کی جنگی استعداد کا عالمی اعتراف
پاکستان میں داخلی سطح پر اور سرحدوں کے پار اکتوبر کے مہینے میں تسلسل کے ساتھ یکے بعد دیگر رونما ہونیوالے واقعات ایسے ہیں جن کا براہ راست تعلق پاکستان کے استحکام اور سلامتی ... مزید
-
مردم شماری اور انتخابات
قومی سیاسی افق پر جاری بحثوں سے قطع نظر سپریم کورٹ کا ایک حکم انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو نہ صرف قومی و صوبائی سیاست پر اثر انداز ہوگا بلکہ شہری سندھ کی سیاست پر خاص طور ... مزید
-
افغانستان میں امریکی اسلحے کی لوٹ مار اور کرپشن
پاکستان نے اپنی مغربی سرحدوں کے اندر نگرانی کے لئے ایک ’گیٹ‘ کی تعمیر شروع کردی جس پر عین وقت پر افغان فورسنز نے پاکستانی سیکورٹی فورسنز پر فائرنگ کرکے بین الااقوامی ... مزید
-
پنجاب میں رینجرزکا خاموش آپریشن
پانڈایریازکووا گزار کروایا جائے گا۔۔۔۔۔ آخر کار پنجاب میں بھی رینجرز آہی گئے مگر ویسے نہیں جس طرح سندھ میں آئے تھے ۔ ویسے جنوبی پنجاب کے زیریں علاقوں ڈیرہ غازی خان راجن ... مزید
-
نئی نسل سے حریت کی نئی تاریخ بھارتی مغالطہ دم توڑ گیا
کاتب تقدیر کی لکھی آزادی کو آٹھ لاکھ بھارتی فوج مٹانہیں سکتی ۔۔۔ بھارتی حکمران ، دانشور اور صحافی کشمیر کو پرانی نسل کامسئلہ سمجھنے کی غلط فہمی کاشکار
-
مقبوضہ کشمیر اور میڈیا کی جنگ
مقبوضہ کشمیر میں 70 افراد کی شہادت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھی بیان دینے پر مجبور کر دیا ۔ بھارتی فوج کے ہاتھ عورتوں ، بچوں ، بوڑھوں اور نوجوانوں کی ہلاکتوں اور ... مزید
Read Latest articles about Army, Full coverage on Army with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Army.
فوج کی تازہ ترین خبریں
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشت گرد ہلاک ، دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا لیا گیا، آئی ایس پی آر
-
شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6دہشتگرد ہلاک
-
پرامن خطے میں بدنظمی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، فیصل ممتازراٹھور
-
وزیر تعلیم آزاد کشمیر کا لیپہ ویلی کا دورہ ،عوام علاقہ کا پرجوش استقبال ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
-
میر واعظ کا تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
علماء کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،چوہدری انوارالحق
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان ملک میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتی ہے ،عوامی مینڈیٹ ،آئین کی بے احترامی قبول نہیں، تحر یک تحفظ پا کستان
-
شیخوپورہ میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،تقریباً 800 مریض مستفید ہوئے
-
ٌدھونس دھمکی سے نہیں بلکہ مفاہمت سے خیبرپختونخوا کے حقوق حاصل کئے جا سکتے ہیں رحمت خان وردک
-
iتحریک تحفظ آئین پاکستان کی رکن جماعتوں کا اہم اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.