
نئی نسل سے حریت کی نئی تاریخ بھارتی مغالطہ دم توڑ گیا
کاتب تقدیر کی لکھی آزادی کو آٹھ لاکھ بھارتی فوج مٹانہیں سکتی ۔۔۔ بھارتی حکمران ، دانشور اور صحافی کشمیر کو پرانی نسل کامسئلہ سمجھنے کی غلط فہمی کاشکار
جمعرات 29 ستمبر 2016

مقبوضہ کشمیر میں نئی نسل حریت کی جونئی تاریخ رقم کررہی ہے ان کے جذبہ حریت کے آگے بھارت کی جدید ترین ہتھیاروں سے مسلح آٹھ لاکھ فوج کی تمام ترعسکری قوت ماند پڑچکی ہے ۔ بھارت میں حکمران طبقہ کے ساتھ ساتھ وہاں کے صحافی ، دانشوروں ، سیاستدانوں کو بھی کااندازہ نہیں تھا بلکہ وہ ایک عجیب سی غلط فہمی کا شکار تھے اس حقیقت کاانکشاف بھارت سے آنے والے صحافیوں کے ایک وفدسے گفتگو میں ہوا۔ اس وفدمیں ایک بہت پر جوش ینگ لیڈی صحافی بھی شامل تھی جو دونوں ملکوں کے مابین قریب ترین تعلقات کی شدیدخواہش کی اسیر نظر آرہی تھی وہ اپنی اس بہادری پر بھی خوش تھی کہ ماں کے خوفزدہ ہونے کے باوجود وہ پلاخوف وخطرپاکستان جیسے دشمن ملک میں چلی آئی تھی اور اب اس سرزمین دشمنی کاوہ نقشہ نظرآرہا تھا جووہ ہوش سنبھالنے کے بعد سے بھارت کے سیاستدانوں اور میڈیا مینوں کے بیانات وتجزیوں کے آئینے میں دیکھتی آئی تھی مجھے اس کانام شیتل راجپوت یادپڑتا ہے اس سے لاہور پریس کلب میں گفتگو کے دوران آل انڈیا ریڈویو کے شبونا تھ اور دیگر بھارتی صحافی بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Nayi Nasal Se Hurriyat Ki Nayi Tareekh is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 29 September 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.